اردو محفل فورم

فلک شیر
فلک شیر
خوبصورت غزل..................
تنہا رہ جانے والے.............
محمداحمد
محمداحمد
جی۔۔۔۔!

نین بھائی تو شاید غائب ہی ہوگئے۔ شاید ہم اس گفتگو میں غلط کود گئے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں ذرا سیٹ سے اٹھا تھا۔۔۔ بہت خوب باتیں جاری ہیں۔۔۔ فلک شیر بھائی آپ نے جو کہا کہ اخلاق و کردار کا نیوتہ کس پر رکھا جائے۔۔ تو جواب وہی ہے جو 1400 سو سال پہلے تھا۔۔ جواب نہیں بدلا۔۔ مذہب نہیں بدلا۔۔۔ اخلاق و کردار کے پیمانے نہیں بدلے۔۔ اور انہی کو واپس رائج ہونا ہے۔۔ تو چند لوگوں کا بدلنا معیار کا بدلنا نہیں۔۔۔ رہی بات عصر نو کی تو میں تھوڑا سوچ رہا ہوں کہ اس بحث کو اٹھا کر مکالمے میں لے آیا جائے۔۔
محمداحمد
محمداحمد
خوب کہا نین بھائی۔۔۔۔!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نیا مکالمہ کھول لیا ہے۔۔۔ :ڈی
عائشہ عزیز
نیرنگ خیال
زبیر مرزا
زبیر مرزا
یہ ساری باتیں دھاگہ بنا کے اس میں منتقل کی جائیں اتنا چھوٹا ٹیکسٹ مجھ نہیں پڑھا جارہا:(
عائشہ عزیز
نیلم
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
زبیر مرزا بھائی یہ گفتگو اک مکالمے میں منتقل ہوگئی ہے کب کی۔۔ آپ کے کہنے سے پہلے ہی
نیلم
نیلم
مکالمہ ہے کہاں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جہاں بقیہ مکالمے ہیں۔۔۔
نیلم
نیلم
اور بقیہ مکالمے کہاں ہیں
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مکالمہ مکالمے میں ہے :ڈ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جہاں مکالموں کی جگہ ہے۔۔۔
نیلم
نیلم
:D
ہاں لیکن مکالمے کدھر کدھر ہیں
نیلم
نیلم
اچھا تو پھر مکالموں کی جگہ ،،مطلب اُن کا ایڈریس بتا دیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محفل میں مکالمہ صرف مکالموں کے نیچے ہوتا ہے۔۔۔ تو بس وہیں ہیں۔۔ جہاں مکالمے ہوتے ہیں۔
Top