اردو محفل فورم

عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
مکالمے میں ناں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بائیں طرف سب سے اوپر آپ کے نام اور اطلاع نامے کے درمیان لفظ مکالمات لکھا ہے۔۔ وہیں ہیں سارے مکالمے
نیلم
نیرنگ خیال
ملائکہ
ملائکہ
نیلم اور نیرینگ بھائی کے سارے مکالمے بہت فنی ہیں ہاہاہاہا
نیلم
عائشہ عزیز
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
صرف نیلم کے گڑیا۔۔۔۔ میں تو ازحد سنجیدہ ہوں آج :)
نیلم
نیلم
اللہ معاف کرئے
عائشہ عزیز
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اس کی رحمت سے کچھ بعید نہیں گرچہ آپ کے کرتوت نہیں۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
افففف D:
نیلم
نیلم
ہاں آپ کے :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کوئی نیا جملہ لایا جائے۔۔۔ یہ بچگانہ وار ہمارے ہی جملے الٹا کر نہ کیے جائیں۔۔۔ خود گر ذہن نہیں کام کر رہا تو کسی سے مدد لے لی جائے۔۔۔ :پی
نیلم
نیلم
ہمیں خبرنامہ مت سُنایا جائے وہ ہم جیو نیوز پہ سُن لیں گے :p
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہوش میں آئیے خدارا۔۔۔۔
عائشہ عزیز
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گڑیا نے بھی نیلم صاحبہ آپ کی حرکتوں پر سر پکڑ لیا ہے۔۔۔ بے بسی سے مسکرا رہی ہے بیچاری
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نینی بھیا آپ کتنے چالاکو ہیں ۔۔۔ بے چاری نیلم بہنا! :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کینسر بنی ہوئی ہے۔۔۔ اور تم مجھے چالاکو کہہ رہی ہو۔۔ صرف اس کا دل بڑھانے کو۔۔۔ :ڈی
Top