عمراعظم ستمبر 20، 2013 پنکھے کی رُکی نبض چلانے کے لیئے آ۔۔۔کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لیئے آ۔(انور مسعود)
عمراعظم ستمبر 19، 2013 ایسے بھی گلی کوچے ہیں بستی میں ہماری۔۔۔بچپن میں بھی بچے جہاں بچے نہیں لگتے۔(ندا فضلی)
عمراعظم ستمبر 17، 2013 ٹھہرا ہے جو اک قافلہء غم میرے دل میں۔۔۔اس چھوٹی سی بستی سے گزر کیوں نہیں جاتا۔
عمراعظم ستمبر 16، 2013 یہ ہجوم شہرِ ستم گراںنہ سنے گا تیری صدا کبھی۔۔۔میری حسرتوں کو سخن سنا ،میری خواہشوں کو خطاب کر۔
عمراعظم ستمبر 11، 2013 والدین نے اکلوتے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کر دیا؟؟؟ با پ نے ڈیڑھ سالہ بیٹی کو دریا بُرد کر دیا؟؟؟ ماں دو سالہ بیٹی کو بس میں چھوڑ کر چلی گئی؟
والدین نے اکلوتے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کر دیا؟؟؟ با پ نے ڈیڑھ سالہ بیٹی کو دریا بُرد کر دیا؟؟؟ ماں دو سالہ بیٹی کو بس میں چھوڑ کر چلی گئی؟
عمراعظم ستمبر 10، 2013 جُز بہ خندیدن برایئم چارہ دیگر نہ ماند۔۔۔سخت مشکل بود انور درد پنہاں داشتن۔ (انور مسعود)
عمراعظم ستمبر 9، 2013 شہہ رگ سے قریب مجھ کو محسوس جو ہوتا ہے۔۔۔دیکھا تو نہیں اُس کو تنہائی میں سوچا ہے۔
عمراعظم ستمبر 7، 2013 مجھ کو گرنا ہے تو خود کے ہی قدموں پہ گِروں۔۔۔ جیسے سایہء دیوار پر کوئی دیوار گرے۔(شکیب جلالی)
عمراعظم ستمبر 6، 2013 تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے۔۔۔میں کہ صحرا نظر آتا تھا ،سمندر نکلا۔ (احمد فراز)
عمراعظم ستمبر 3، 2013 میرے صبر پر کوئی اجر کیا،میری دوپہر پہ یہ ابر کیوں۔۔۔مجھے اوڑھنے دے اذیتیں،میری عادتیں نہ خراب کر۔
عمراعظم ستمبر 1، 2013 لا کے جس روز سے چھوڑا ہے بھنور میں تو نے۔۔۔مجھ کو دریا کا کنارہ بھی بُرا لگتا ہے۔
عمراعظم اگست 29، 2013 پوتے نے دادا کی فوٹو یہ کہہ کر باہر رکھ دی۔۔۔۔میرا البم نیا نیا ہے یہ تصویرُپرانی ہے۔
کچھ اور نہیں تو اوون ہی چلانے کے لیے آ
فی البدیہہ از نیرنگ خیال