سنا ہے ،کسی زمانے میں یہاں مرد وخواتین کا ایک دوسرے کے لڑیوں میں جانے پر بھی پابندی تھی؟کیا حالات اس درجے تک بےقابو تھے کہ کرفیو کا سماں باندھنا لازمی ہوگیا تھا۔
مثلاً عام زندگی میں اگر کوئی "سوئی سوئی کیفیت" میں آپ کے سامنے آ جائے اور آپ اُسے شعر سنا دیں کہ "یہ اُڑی اُڑی سی رنگت، یہ کھلے کھلے سے گیسو۔۔۔۔ تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ" تو پھر سامنے والے کا جواب کیا ہوگا۔
D-:
محمداحمد: اس کیفیت نامے اور اس پر تبصروں کو دیکھ کر مجھے ٹیلی ویژن نیوز چینلز کا خیال آ رہا ہے۔ ایک بیان کے بعد ٹاک شوز میں ایسی ایسی خیال آرائیاں ہوتی ہیں اور ایسی تشریحات کی جاتی ہیں ، جن کا بیان جاری کرنے والے کے گمان میں دُور دُور تک گزر نہیں ہوتا۔ D-: D-: D-:
@منصور مکرم ریکارڈ کی درستگی کے لئے)
ویسے تو مجھے بھی محفل پر کافی وقت ہو گیا اور مجھے ایسے کسی حالات کا علم نہیں۔ البتہ خواتین اور حضرات کے لئے اپنی اپنی گپ شپ کے الگ الگ زمرے تھے ۔ جہاں دوسرے لوگ بھی آتے جاتے تھے۔ اور ایساے زمرےتو اکثر پبلک فورمز پر ہوا کرتے ہیں۔ کرفیو وغیرہ والی کوئی صورتحال نہیں تھی۔ محفل کا ماحول کبھی بھی ایسا شدید نہیں رہا۔