عمراعظم

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • پنکھے کی رُکی نبض چلانے کے لیئے آ۔۔۔کمرے کا بجھا بلب جلانے کے لیئے آ۔(انور مسعود)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    جالے سے جو جمے ہیں ٹی وی سکرین پر
    کچھ اور نہیں تو اوون ہی چلانے کے لیے آ
    فی البدیہہ از نیرنگ خیال
    عمراعظم
    عمراعظم
    شکریہ نین بھائی۔ اچھ شاعری کرتے ہیں آپ۔۔ واہ واہ واہ۔
    تمہیدِ جدائی ہےگر مجھے ترا ملنا۔۔۔ آ پھر سے مجھےچھوڑ کے جانے کے لیئے آ۔(مسعود انور)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ہاہاہاہااااا۔۔۔۔ سر میں شاعری نہیں کرتا۔۔۔ یہ تو بس ابھی ویسے ہی شغل لگا رہا تھا۔۔۔ :)
    یہ ہجوم شہرِ ستم گراںنہ سنے گا تیری صدا کبھی۔۔۔میری حسرتوں کو سخن سنا ،میری خواہشوں کو خطاب کر۔
    والدین نے اکلوتے بیٹے کے قاتلوں کو معاف کر دیا؟؟؟ با پ نے ڈیڑھ سالہ بیٹی کو دریا بُرد کر دیا؟؟؟ ماں دو سالہ بیٹی کو بس میں چھوڑ کر چلی گئی؟
    حاتم راجپوت
    حاتم راجپوت
    ہمارا معاشرہ۔۔۔ خدا کی سزا بہت قریب ہے بے شک۔۔
    جُز بہ خندیدن برایئم چارہ دیگر نہ ماند۔۔۔سخت مشکل بود انور درد پنہاں داشتن۔ (انور مسعود)
    کچھ ہونا مرا ذِلت و خواری کا سبب ہے۔۔۔یہ ہے مرا اعزاز کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔
    مجھ کو گرنا ہے تو خود کے ہی قدموں پہ گِروں۔۔۔ جیسے سایہء دیوار پر کوئی دیوار گرے۔(شکیب جلالی)
    تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے۔۔۔میں کہ صحرا نظر آتا تھا ،سمندر نکلا۔ (احمد فراز)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top