فضائی دھمال۔۔۔ ہاہاہاہاہاہااااااااا۔۔۔ ۔ ہمراہ نصیبو لال۔۔۔ ۔ :ڈی ۔۔۔۔۔۔ بہت اعلیٰ یہ خوب کہی نین بھائی آپ نے۔ ایک لائن پر ہی سب کچھ لکھنا پڑھ رہا ہے "اینٹر" کا بٹن کام نہیں کر رہا یہاں تبصروں میں۔
ہم پر کبھی مست کا آوازہ کسا جا رہا ہے۔۔۔ تو کبھی ہم کو حسن پرست کہا جا رہا ہے۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔۔ یعنی
دلداری واعظ کو اک ہمیں ہے ورنہ
اب شہر میں ہر رند خرابات ولی ہے
:ڈی