مانو بلی، بھیا لوگ زیادہ تر بے چارے شودے شودے ہو چکے ہیں۔ گھر میں تو بیگمات انہیں بولنے نہیں دیتیں۔ ساری بھڑاس ادھر آ کر نکالی جاتی ہے
مانو بلی، اگر بھیا لوگ شودے نہ ہوں تو پھر بھابھیوں کو شودا ہونا پڑتا ہے۔ یعنی ہر حال میں بھیا لوگ ہی نقصان میں رہتے ہیں جی نیرنگ بھائی۔ آپ چونکہ فارسی سیکھ رہے ہیں، اس لئے آپ کو واپس لانا ضروری تھا
قیصرانی بھائی ۔۔۔! یہ ٹیلہ بھی شاپری پروڈکٹ ہے۔ بس منظرِ عام پر نہیں آنا چاہتے اس کے "موجد" :) یہاں تبصروں میں دیکھیے: http://www.urduweb.org/mehfil/profile-posts/15706/