اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
:) :) واہ ! بڑی کوئیک سروس ہے آپ کی۔ :) یعنی آپ بھی اسائنمنٹس میں مصروف ہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
فہیم بھائی کی شادی 8 اکتوبر کو ہے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
میں بھی ۔۔ مطلب آپ بھی کوئی اسائنمنٹ بنا رہے ہیں؟
تو 8 اکتوبر میں کونسی دیر ہے بھیا :)
محمداحمد
محمداحمد
یہ بھی مصروفیت کے لئے تھا؟ :) جی 8 اکتوبر بھی آ ہی گئی ہے۔ سمجھ لیجے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
"بھی" کو کوٹس میں بند کرنا بھول گیا ۔ :) :)
عائشہ عزیز
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لگا دیجیے الزام۔۔۔ کہ میں بھی غائب ہوں۔۔۔ حد ہوگئی میاں۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مانو گڑیا تم کس چیز کی افسر بننے لگی ہو۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
میں ناں بڑا آدمی بننے والی ہوں بس آپ دیکھئے گا
سب پر افسر لگ جانا ہے میں نے
:ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تم تو بڑا آدمی ساری زندگی نہیں بن سکتی۔۔۔۔ کسی اور جنم میں شاید بن جاؤ۔۔۔ :ڈی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیوں کیوں کیوں؟؟؟
میں بن سکتی ہوں جی مجھے پتا ہے
بڑا آدمی کا مطلب ہوتا ہے کہ پڑھ لکھ کر بڑا آدمی بننااچھا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں بن سکتی۔۔۔ کبھی بھی نہیں۔۔۔ بڑی عورت بننے کی کوشش کرو۔۔۔ کامیابی انشاءاللہ تمہاری ہوگی۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
یہ کیا باتیں کر رہے ہیں بڑے بڑے لوگ؟؟؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
میں نہیں بول رہی بس
محمداحمد
محمداحمد
لیکن "بس" تو آپ نے بول دیا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی مانو کا مطلب ہے کہ آئندہ "بس" نہیں بولے گی
محمداحمد
محمداحمد
اچھا تو پھر آئندہ کے لئے "لاری" کا لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ اس کو سہولت دے رہے ہیں۔۔۔میں کہتا ہوں کہ آخر "بس" یا "لاری" بولنا کیوں نہیں ہے؟
محمداحمد
محمداحمد
دراصل "سہولت" میں ایک "لت" ظاہراً پوشیدہ ہوتی ہے۔ اور سہولت کی "لت" ایک بار لگ جائے تو آسانی سے جان نہیں چھوٹتی۔ :) :) ۔۔۔ آخری حل یہی ہے کہ بس کو بس ہی بولا جائے۔ :) :)
Top