اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
لکھا بھی نہیں ہے۔ سچ میں۔ D-: ۔۔اٹھا لیتی ہوں منشور لیکن پہلے اس کا مطلب تو بتا دیں۔ D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مطلب بتانا معاہدے میں شامل نہیں۔۔۔ صرف استعمال کیے جا سکتے ہیں۔۔۔ :ڈی۔۔۔ اور پہلا حصہ جھوٹ میں۔۔۔ :پی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
معاہدہ آپ کا @محمداحمد کے ساتھ ہے اور اس کا اطلاق آپ دوسروں پر کر رہے ہیں۔ آپ ایک اچھے سیاستدان ثابت ہو سکتے ہیں۔ جھوٹ کس طرح۔ آپ کے کمپیوٹر پر کیا لکھا بھی جا سکتا ہے؟ میں تو کمپیوٹر پر 'ٹائپ' کرتی ہوں۔ D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہااااااا۔۔۔۔۔۔ ٹچ ہو تو لکھا ہی جاتا ہے۔۔۔۔ :ڈی۔۔۔ اور احمد بھائی کے ساتھ سچ کا معاہدہ ہے۔۔۔ ہم امن و سچائی کے داعی ہیں۔۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
جی نہیں۔ ٹائپ کیا جاتا ہے۔ ویسے امن و سچائی کے داعی کو حق سچ کے لئے معاہدے نہیں کرنے پڑتے D-:۔ معاہدے تو مشکوک ارادوں اور باتوں کے لئے کیے جاتے ہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آج کل سچوں کو ہی کرنے پڑ رہے۔۔۔ زمانہ بدل گیا :پی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ست رنگا بلکہ سولہ رنگا جھوٹ۔ سانچ کو آنچ نہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
256K رنگ کا جھوٹ۔۔ بلکہ 16M جھوٹ۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
کبھی کبھی تو اپنی قسمت پر رشک آتا ہے کہ ہمارے تفریحی اور ظریفانہ کلمات بھی سنجیدہ موضوعات پر بطورِ دلیل پیش کئے جاتے ہیں۔ :) :) یعنی اب کیفیت ناموں پر بھی خاموشی ہی اختیار کی جائے۔ :) :) بقول شاعر: ایک گلی کی بات تھی، اور گلی گلی گئی۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
@محمد احمد: موضوعات بے شک سنجیدہ ہوں، جن پوسٹس کے جواب میں بطور دلیل پیش کئے جاتے ہیں، وہ سنجیدہ نہیں ہوتیں نا :) ۔ اور اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ خاموشی اختیار کر لیں۔ ہاں ایک نیا معاہدہ کیا جا سکتا ہے کہ آئندہ سے ایسے کلمات کو کیفیت نامے کی حدود سے باہر نہیں لے جایا جائے گا۔ یہ لیں میں نے اس معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
:) :) اب پھر اپنی قسمت پر رشک آ رہا ہے۔ لوگ کتنی جلدی مان جاتے ہیں۔ :) :) نئے معاہدے کے لئے یہ رہے ہمارے دستخط ! ہم تو یوں بھی معاہدے کرنے کے حوالے سے مشہور ہوتے جا رہے ہیں۔ :) :) :) بس یہ خیال رہے کہ اب آپ بھی ہمارے معاہدین میں سے ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ ہم سے بالا بالا کیا معاہدے جاری ہیں۔۔۔۔ ابھی کوئی کہہ رہا تھا معاہدے چوری کرنے کو کیے جاتے ہیں۔۔۔۔ :پی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
@محمداحمد ۔۔اس معاہدے میں 'متفق' والی شق بھی شامل کر لیں؟ لیکن اس صورت میں آپ کو @نیرنگ خیال سے معاہدہ منسوخ کرنا پڑ جائے گا۔ D-:
فرحت کیانی
فرحت کیانی
@نیرنگ خیال : 'چوری' کا لفظ کہاں استعمال ہوا ہے؟ ثبوت پیش کیا جائے۔ D-: ۔ویسے آپ کی کارکردگی دیکھ کر میں آپ کو مشورہ دوں گی کہ یا تو آپ سیاست میں چلے جائیں یا کوئی نیوز چینل جوائن کر لیں۔ آپ جیسی مہارت سے شاپر کروانے والے ان میدانوں میں بہت کامیاب رہتے ہیں۔ D-:
محمداحمد
محمداحمد
:) ہم تو صرف سہ روزہ معاہدہ کرتے ہیں۔ پہلے آئیے۔ پہلے پائیے۔ :) :) سارے معاہدے ون ٹو ون کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہاہاہاہاہاہا۔ آپ کا چار دن پہلے والا معاہدہ ویسے بھی ختم ہو چکا ہے نا۔ تو اب کہیں کہیں 'غیر متفق' نظر آنے کا امکان ہے؟ D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم گئے تھے سیاست کرنے۔۔۔ پر وہاں آپ جیسے شاپروں کا قبضہ تھا۔۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
باٹا والا جملہ بھی لگائیں احمد بھائی۔۔۔ ایک دام واحد کلام۔۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کون سا چار دن تین دن چل رہا ہے۔۔۔۔ میں کیوں بےخبر ہوں۔۔۔۔ :ڈی
Top