اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہااااا۔۔۔ مگر ہمیں یہی پر انشا کی یاد آئی تھی۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
جی ۔۔۔! یہ تو ہمیں پتہ ہے۔ :) :) لیکن اسے کو ان سی ڈینس کہا جا سکتا ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
عائشہ اکیلے اکیلے خشک لسی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں ۔ نین بھائی اسے سمجھائیے۔ :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیااااااا خشک لسی؟؟؟ احمد بھیا کیا ہوگیا ہے آپ کو
میں نے کوئی نہیں سمجھنا اب
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بالکل۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واقعی عائشہ خشک لسی۔۔۔۔ حد ہو گئی۔۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نینی بھیا میں نہیں خشک لسی۔۔دہی کو کہہ رہے ہیں احمد بھائی
آپ بھی حد کرتے ہیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی آپ دہی کھا رہی ہیں۔۔۔ اور خشک لسی آپ کے پاس نہیں۔۔۔ :پی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بالکل۔۔اور اب تو ختم بھی ہو گیا ہے :)
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور خشک لسی؟ وہ ختم نہیں ہوئی کیا۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
خشک لسی شاید چھپا کے کہیں رکھ دی ہے عائشہ نے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عائش بری بات۔۔۔ خشک لسی کدھر رکھی ہے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
یہ عائشہ ہمیشہ ایسا ہی کرتی ہیں۔ :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی شتونگڑی ہے۔۔۔ ویسے شتونگڑی سے مجھے مقدس یاد آگئی۔۔۔
محمداحمد
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیاااز کیا ہے آپ لوگوں کو ۔۔پتا نہیں کیا کہے جا رہے ہیں ارے بابا بتایا تو تھا دہی ختم ہوگیا ہے

کوئی حال نہیں آپ کا :)
محمداحمد
محمداحمد
ہمارا حال فیس بک پر ہے۔ اور آج کل لوگ ہمارے حال پر تبصرے کرتے ہیں۔ ہماری فیس بک جو اردو میں ہو گئی ہے۔ :) :)
عائشہ عزیز
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ کا حال بےحال ہے یعنی۔۔۔۔ :)
Top