ہی ہی ہی۔۔۔ میرے ماموں کا ایک دوست ہے اس کا نام فرحت ہے۔۔۔۔ :ڈی ہم تو ماموں کو کہتے تھے کہ سچ بتائیں۔۔۔ پھر ایک دن ماموں نے ملاقات کروا دی۔۔۔۔ ہی ہی ہی
@احمد : فرحت عباس شاہ کا تو نام نہ لیں ۔ مجھے ایک بار کسی جگہ فاتح یا سخنور نے تقریباً ڈانٹ ہی دیا تھا کہ یہ جو شعر پوسٹ کیے ہیں کہ فرحت عباس شاہ کے تو نہیں ہیں کہیں D-:۔ حالانکہ وہ تو کسی اور شاعر کے تھے۔ D-: