یہ تو اب امین بھائی ہی بتائیں گے کہ آخر کیوں طنز کیا گیا۔۔۔۔ :ڈی سرحد کے اس پار سنا ہے کچھ مصرعوں پر طنز ہوا ہے۔۔۔۔ :ڈی
کس نے کہہ دیا۔ گذشتہ چار گھنٹوں سے خاموش ہوں ۔۔۔ لکھ لکھ کر انگلیاں دکھ رہی ہیں اب تو ہاں یہ نین بھائی بہت بولتے ہیں۔
نہیں جی بولیں بولیں. آخر کو آپ بهی منہ میں زبان (وائس ٹو ٹیکسٹ) کے لیے اور ہاته و کی بورڈ (ٹائپنگ کے لیے) رکهتے ہیں. کون منع کر سکتا ہے. D-:
نین بھائی پھر تو آپ فون پر ہمارے ساتھ ان لائن ہو جایا کریں تاکہ آپ کا سوفٹ وئیر ہماری بکواس بھی ٹائپ کر لے۔ اس جملے میں "بھی" کا کوئی خاص مقصد نہیں ہے۔