خیر یہ تو صاف نظر آ رہا ہے کہ مجهے شاعر کہا یا سمجهانہیں جا رہا. اگر ایسا ہو تو مجهے یقین ہو جائے گا کہ احمد اپنی شاعری کسی اور سے لکهواتے ہیں. ہاں اگر ذوالقرنین کو شاعر کہا ہے تو میں احمد کو شاعر مان لوں گی کیونکہ ایک شاعر دوسرے کو نہ پہچانے..یہ نہیں ہو سکتا. D-:
ہاہاہا۔۔۔۔ یعنی شاعر ہونا اِت ناقابلِ فخر ہے کہ کوئی شاعر بننے کو تیار نہیں ہے۔ ہم بھی سوچ رہے ہیں کہ آج ہی اپنی بیاض کو آگ لگا دیں۔ (ٹائپ کرکے رکھ لیں گے )