نزراسلام گجر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • تباہی۔۔تباہی کتنی قریب تھی اورسب بے خبر تھے۔ ہر اقلیطس کی دائمی آگ، بھڑکتے الاؤ، دہکتے انگارے انسان بھی خود ہی اپنے لیے کیا کیا کمالیتا ہے؟‘
    لڑکیاں رقص کے لیے پوزیشنز سنبھالے کھڑی تھیں۔ مووی میکر کا کیمرا ریڈی تھا۔ اس نے رخ موڑ لیا۔دل اندر ہی اندر لرز رہا تھا۔
    ’’کیا لوگوں نے سمجھ لیا ہے کہ وہ کہیں گے کہ ہم ایمان لائے اور وہ آزمائے نہ جائیں گے؟‘‘ وہ اپنے آنسو اندر ہی اتارتی رہی۔
    ’’یا اللہ! لوگ خاموش کیوں نہیں رہتے؟ اتنا کیوں سوال کرتے ہیں؟‘‘ سحرش، ثنا اور اسجد کی بہنیں اب ڈانس کی تیاری کر رہی تھیں۔
    حجاب کپڑے کا ایک ٹکڑا تو نہیں ہوتا۔ یہ تو ایک مکمل الگ طرز زندگی ہوتا ہے۔ اوریہ طرز زندگی اتنا آسان نہیں تھا۔ اسے جلد ہی اندازہ ہوگیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top