نزراسلام گجر اکتوبر 28، 2017 تباہی۔۔تباہی کتنی قریب تھی اورسب بے خبر تھے۔ ہر اقلیطس کی دائمی آگ، بھڑکتے الاؤ، دہکتے انگارے انسان بھی خود ہی اپنے لیے کیا کیا کمالیتا ہے؟‘
تباہی۔۔تباہی کتنی قریب تھی اورسب بے خبر تھے۔ ہر اقلیطس کی دائمی آگ، بھڑکتے الاؤ، دہکتے انگارے انسان بھی خود ہی اپنے لیے کیا کیا کمالیتا ہے؟‘
نزراسلام گجر اکتوبر 28، 2017 لڑکیاں رقص کے لیے پوزیشنز سنبھالے کھڑی تھیں۔ مووی میکر کا کیمرا ریڈی تھا۔ اس نے رخ موڑ لیا۔دل اندر ہی اندر لرز رہا تھا۔
لڑکیاں رقص کے لیے پوزیشنز سنبھالے کھڑی تھیں۔ مووی میکر کا کیمرا ریڈی تھا۔ اس نے رخ موڑ لیا۔دل اندر ہی اندر لرز رہا تھا۔
نزراسلام گجر اکتوبر 28، 2017 ’’کیا لوگوں نے سمجھ لیا ہے کہ وہ کہیں گے کہ ہم ایمان لائے اور وہ آزمائے نہ جائیں گے؟‘‘ وہ اپنے آنسو اندر ہی اتارتی رہی۔
’’کیا لوگوں نے سمجھ لیا ہے کہ وہ کہیں گے کہ ہم ایمان لائے اور وہ آزمائے نہ جائیں گے؟‘‘ وہ اپنے آنسو اندر ہی اتارتی رہی۔
نزراسلام گجر اکتوبر 28، 2017 لڑکیاں سلیولیس میں گھوم رھی تھیں کوئ انہیں نہیں تھا روکنے والا۔ پردے میں اسے بیٹھی کو سبھی ٹوک رھے تھے
لڑکیاں سلیولیس میں گھوم رھی تھیں کوئ انہیں نہیں تھا روکنے والا۔ پردے میں اسے بیٹھی کو سبھی ٹوک رھے تھے
نزراسلام گجر اکتوبر 28، 2017 ’’یا اللہ! لوگ خاموش کیوں نہیں رہتے؟ اتنا کیوں سوال کرتے ہیں؟‘‘ سحرش، ثنا اور اسجد کی بہنیں اب ڈانس کی تیاری کر رہی تھیں۔
’’یا اللہ! لوگ خاموش کیوں نہیں رہتے؟ اتنا کیوں سوال کرتے ہیں؟‘‘ سحرش، ثنا اور اسجد کی بہنیں اب ڈانس کی تیاری کر رہی تھیں۔
نزراسلام گجر اکتوبر 28، 2017 حجاب کپڑے کا ایک ٹکڑا تو نہیں ہوتا۔ یہ تو ایک مکمل الگ طرز زندگی ہوتا ہے۔ اوریہ طرز زندگی اتنا آسان نہیں تھا۔ اسے جلد ہی اندازہ ہوگیا۔
حجاب کپڑے کا ایک ٹکڑا تو نہیں ہوتا۔ یہ تو ایک مکمل الگ طرز زندگی ہوتا ہے۔ اوریہ طرز زندگی اتنا آسان نہیں تھا۔ اسے جلد ہی اندازہ ہوگیا۔