عباس رضا مارچ 16، 2019 اقبال سے معذرت کے ساتھ! ”یہ دستورِ لڑی بندی ہے کیسا تیری محفل میں : : : یہاں تو سامنے آنے ترستی ہے لڑی میری“
اقبال سے معذرت کے ساتھ! ”یہ دستورِ لڑی بندی ہے کیسا تیری محفل میں : : : یہاں تو سامنے آنے ترستی ہے لڑی میری“
عباس رضا مارچ 16، 2019 ابن سعید محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن جاسمن مسئلہ حل کیجئے کیا ممتاز قادری کے حق میں بولنے پر پابندی ہے؟ (چار لڑیاں منتظر ادارت)
ابن سعید محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن جاسمن مسئلہ حل کیجئے کیا ممتاز قادری کے حق میں بولنے پر پابندی ہے؟ (چار لڑیاں منتظر ادارت)
عباس رضا مارچ 15، 2019 ابن سعید محمد تابش صدیقی یہ بتائیں! ممتاز قادری سے متعلق لڑی وغیرہ پر زیر ادارت کیوں لکھا آتا ہے؟؟؟
عباس رضا مارچ 14، 2019 مٹ جائے یہ خودی تو وہ جلوہ کہاں نہیں؟!! : : : دردا! میں آپ اپنی نظر کا حجاب ہوں
عباس رضا مارچ 12، 2019 بےشک اللہ کے یہاں تم میں زیادہ عزت والا وہ جو تم میں زیادہ پرہیزگار ہے۔ (پارہ 26، الحجرات: 13)
عباس رضا مارچ 11، 2019 تُو نے اسلام دیا، تُو نے جماعت میں لیا : : تو کریم اب کوئی پھرتا ہے عطیہ تیرا؟!!
عباس رضا مارچ 10، 2019 تم فرماؤ اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو بلکہ اللہ تم پر احسان رکھتا ہے کہ اُس نے تمہیں اسلام کی ہدایت کی اگر تم سچے ہو (پ۲۶،الحجرات:۱۷)
تم فرماؤ اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو بلکہ اللہ تم پر احسان رکھتا ہے کہ اُس نے تمہیں اسلام کی ہدایت کی اگر تم سچے ہو (پ۲۶،الحجرات:۱۷)
عباس رضا مارچ 9، 2019 جو اسلام کا ہر حکم اپنی سمجھ میں آنے پر ہی مانتا ہے وہ اسلام کی تھوڑا ہی مانتا ہے وہ تو اپنی عقل کی مانتا ہے۔۔۔! اسلام سر جھکانے کا نام ہے!
جو اسلام کا ہر حکم اپنی سمجھ میں آنے پر ہی مانتا ہے وہ اسلام کی تھوڑا ہی مانتا ہے وہ تو اپنی عقل کی مانتا ہے۔۔۔! اسلام سر جھکانے کا نام ہے!
عباس رضا مارچ 8، 2019 آدمی کو اپنی چھت کے نیچے پناہ نہ ملے تو وہ گلی کے کتوں سے ساز باز کرلیتا ہے۔ (منقول)
عباس رضا فروری 27، 2019 آج لے اُن کی پناہ آج مدد مانگ اُن سے : : : پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا