جی مثنوی کی چند مختلف حکایات جمع کی گئی ہیں۔ اگرچہ یہ کتاب عام طور پر پی ڈی ایف میں بھی نہیں مل رہی ہے لیکن میرا مقصد بعینہ اس کتاب کا حصول نہیں ہے، اس کے علاوہ بھی بہت سی نایاب کتابیں ہیں جو یہاں کے علاوہ کہیں اور موجود نہیں ہیں، ایک ڈاؤن لوڈر بہت مفید ہوگا۔ اور میری ناقص معلومات کے مطابق اس کا...
یہ کتاب ”مثنوی کی حکایات“ کا ربط ہے: https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=84124
کوئی بھی کتاب پڑھنے کے لیے اکاؤنٹ سے سائن ان ہونا ضروری ہے، پہلے اکاؤنٹ بنانے کی درخواست دینے کے شاید 24 گھنٹوں میں اکاؤنٹ منظور ہوجاتا تھا، اب کا معلوم نہیں۔
محمد عمر بھائی! کونسول والے ڈاؤن لوڈر کے لیے پلیز آسان حل کی طرف توجہ دیجیے ہمارے لیے۔ آپ شاید خاصے مصروف ہیں، آپ کا کونسول بہت اچھا اور فاسٹ بھی تھا۔ مائنڈ روسٹر قادیانی کا بنایا ہوا کونسول میرے پاس تو کام نہیں کررہا اور ونڈوز فارم ایپلی کیشن جو ہے وہ ڈاٹ نیٹ وغیرہ انسٹال کرنے کے بعد چلی تو تھی...
پیارے بھائی! میں پروگرامنگ کی طرف زیادہ دھیان نہیں دے سکا تھا۔ اگر آپ بالکل بنیادی لیول کے مطابق یہ معاملہ سمجھادیں تو بہت نوازش ہوگی۔ میری طرح اور کئی لوگوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
اولا: اس کوڈنگ کے لیے کون کونسے پروگرام درکار ہوں گے ؟ ہوسکے تو ربط بھی عطا فرمادیجیے گا
ثانیا: بطور مثال اس کا...
بہترین جناب۔ زبردست۔ کمال کام کیا۔ میری اور میرے سب آفس والوں کی طرف سے بہت بہت شکریہ۔ خدا آپ کو خوش رکھے۔
ریختہ ڈاؤن لوڈر 64 بٹ بھی بہترین انداز میں کام کررہا ہے۔