عباس رضا مارچ 30، 2019 ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا ٭ جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا ٭ جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
عباس رضا مارچ 29، 2019 درمیان میں ڈولنے والو: ”اسلام میں پورے داخل ہو“(۲: ۲۰۸) ”اللہ تم پر احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں اسلام کی ہدایت کی اگر تم سچے ہو“ (۴۹: ۱۷)
درمیان میں ڈولنے والو: ”اسلام میں پورے داخل ہو“(۲: ۲۰۸) ”اللہ تم پر احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں اسلام کی ہدایت کی اگر تم سچے ہو“ (۴۹: ۱۷)
عباس رضا مارچ 27، 2019 رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَوْ کَانُوْا مسلمین (بہت آرزوئیں کریں گے کافر: ”کاش! مسلمان ہوتے“) (پارہ 14، الحجر: 2)
رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَوْ کَانُوْا مسلمین (بہت آرزوئیں کریں گے کافر: ”کاش! مسلمان ہوتے“) (پارہ 14، الحجر: 2)
عباس رضا مارچ 26، 2019 رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد صلی اللہ علیہ وسلم نبیا ورسولا (میں مطمئن ہوں: اللہ پاک میرا رب، اسلام میرا دین اور حضور میرے نبی ہیں)
رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد صلی اللہ علیہ وسلم نبیا ورسولا (میں مطمئن ہوں: اللہ پاک میرا رب، اسلام میرا دین اور حضور میرے نبی ہیں)
عباس رضا مارچ 26، 2019 ڈھونڈا ہی کریں صدرِ قیامت کے سپاہی ٭ وہ کس کو ملے جو تیرے دامن میں چھپا ہو! (یا رسول اللہ)
عباس رضا مارچ 25، 2019 زاہد! اُن کا میں ”گنہگار“ وہ میرے ”شافع“ ٭ اتنی نسبت مجھے کیا کم ہے؟ تُو سمجھا کیا ہے؟!
عباس رضا مارچ 25، 2019 پھرمجھے دامن اقدس میں چھپا لیں سرور٭اور فرمائیں ہٹو اس پہ تقاضا کیا ہے٭بندہ آزاد شدہ ہےیہ ہمارے در کا٭کیسا لیتے ہو حساب اس میں تمہارا کیا ہے
پھرمجھے دامن اقدس میں چھپا لیں سرور٭اور فرمائیں ہٹو اس پہ تقاضا کیا ہے٭بندہ آزاد شدہ ہےیہ ہمارے در کا٭کیسا لیتے ہو حساب اس میں تمہارا کیا ہے
عباس رضا مارچ 25، 2019 کی محمد (ﷺ) سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں ٭ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
عباس رضا مارچ 23، 2019 سحرش سحر ذات خدا بزرگ وبرتر ہے۔ ہمیں اپنی لفّاظی سے کام نہیں لینا چاہیے۔حتی کہ خدائے پاک کے نام بھی توقیفی ہیں خود نہیں بناسکتے ہیں۔
سحرش سحر ذات خدا بزرگ وبرتر ہے۔ ہمیں اپنی لفّاظی سے کام نہیں لینا چاہیے۔حتی کہ خدائے پاک کے نام بھی توقیفی ہیں خود نہیں بناسکتے ہیں۔
عباس رضا مارچ 23، 2019 پاکستان کا مطلب کیا؟ : : : لا الہ الا اللہ : : : کون ہمارے رہنما؟ : : : محمد رسول اللہ