زیرک

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ٭کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک اور عینک پہنیں،آدھا گلاس نیم گرم پانی تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پیتے رہیں اور حلق کو زیادہ دیر تک خشک مت رکھیں۔
    ٭کل سے کئی پاکستانی وہ انجکشن ڈھونڈنے میں لگے ہوئے ہیں جس کے لگوانے کے بعد نرسیں حوریں نظر آنے لگتی ہیں۔
    زیرک
    زیرک
    قوم کو مہنگائی اور بیروزگاری کے ٹیکے لگا کر دن میں تارے دکھانے والا خود کون سا ٹیکا لگواتا ہے جس سے حوریں نظر آئیں؟ مجھے یقین ہے کوئی چنگا ٹیکا نہیں ہو گا۔
    ٭چاچے خبری کے مطابق کرونا وائرس پاکستان میں سی پیک منصوبے کو روکنے کی سازش ہے، چینی اپنے ملک سے باہر نہیں نکل سکیں گے، یہ ٹرمپوکی چال ہے۔
    ٭لپ سٹک لگانے پر جرمانے کی خبر سامنے آنے کے بعد دنداسے کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے، روک سکو تو روک لو۔
    ٭دنیا کو دِکھانے کے لیے غریب کی مدد کرنے کے لیے ڈھونگ نما 'فوٹو سیشن' بھی بدکاری کے زمرے میں آتا ہے۔
    ٭نواب آف سبز باغ کی حکومت میں عوام کا مستقبل سیاہ تر ہوتا جا رہا ہے۔
    ٭ایک دوست شاکر کی والدہ بہت بیمار ہیں، سب دوست احباب ان کی صحت یابی کیلئے دعا کیجئے گا، اللہ پاک ماں جی کا سایہ تادیر وائم رکھے آمین
    ٭نیشنل میڈیا پالیسی آ رہی ہے جس کے تحت صرف حکومت کا کہا سچ ہی بطور سچ مانا جایا کرے گا۔ وہ کوے کو سفید کہیں تو کوا سفید کہلایا کرے گا۔
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا کو کون لگام ڈالے گا
    زیرک
    زیرک
    نیشنل میڈیا پالیسی لیکس کے مطابق ایسا ہونے جا رہا ہے
    محسن جى
    محسن جى
    آپ کی باتوں سے لگتا ہے انقریب سیاسی نقطہ چینی بھی ادب کا حصّہ شمار کی جانے لگے گی ۔
    ٭انج دا ٹونہ کر نی کہ دور ہووے فارن فنڈنگ دا ڈر نی ٭٭٭نکمی ٹیم تے نکما کپتان، سارے ہی منصور اختر نکلے
    ٭بیروزگار شہزادہ سلیم: "انار کلی! تم بچوں کو لے کر چند دنوں کے لیے میکے چلی جاؤ، میں مزید آٹے کا بندوست نہیں کر سکتا"۔
    ٭قوم کو اپ گریڈڈ ٹی وی لائسنس ٹوکا ٹیکس مبارک ہو، بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس 35 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 100 روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔
    ٭٭دُدھاں دے نال پالدیاں ماواں٭٭ تے آپ ترسدیاں پانی نوں
    یاقوت
    یاقوت
    کسی انسان کی عبادت کرنے کی اجازت ہوتی تو میں اپنی ماں کی عبادت کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ٭دیوتا بننے کی حسرت میں معلق ہو گئے٭٭ اب ذرا نیچے اتریے، آدمی بن جائیے٭٭ سلیم احمد
    ٭کیا فورم پر کوئی اُتلا گدون کا صارف موجود ہے؟ یہ صوابی سےشمال کی جانب کا علاقہ ہے، یہاں سے قریب ایک صحت افزا مقام بیر گلی بھی واقع ہے۔
    زیرک
    زیرک
    بہت شکریہ فرقان احمد، میں نے رابطہ کیا ہے دیکھتے ہیں جواب ملتا ہے یا نہیں؟
    اے خان
    اے خان
    شکریہ فرقان احمد بھائی یاد کرنے کا
    زیرک بھائی میں پچھلے جمعے تفریح کے لیے گیا تھا.خوبصورت مقام ہے.آج کل برف بھی پڑی ہے.
    زیرک
    زیرک
    ان دنوں کچھ مصروفیت ہے، وقت نکال کر آپ سے رابطہ کروں گا۔
    ٭روٹی کا سائز چھوٹا کر لیں، چھوٹے چھوٹے نوالے گِن کے کھائیں اورپراٹھے تالے والی الماری میں رکھیں٭حکومتی بچت سکیم
    ٭انتظامیہ کے پڑھے لکھے نابغو، سالگرہ بندے کی ہوتی ہے،تاریخ پیدائش کی سالگرہ کب سے ہونے لگی؟ بہرحال تاریخِ پیدائش شکریہ کہہ رہی ہے۔
    زیرک
    زیرک
    آپ کی سالگرہ کے موقع پر ۔۔۔۔مبنی ٹکرزیادہ مناسب رہتا۔
    ٭حکومت اتحادیوں کے تحفظات دور کرے گی تو آٹا چینی و دیگر اشیائے خوردنی تو مہنگےہوں گے ناں، جو لگائے گا وہ کمائے گا،نہیں سمجھے تو لائن میں لگو
    ٭٭٭بالاں دی پُکھ ویکھ نہ سکی٭٭ روٹی چیکاں مارن لگ پئی٭٭ تجمل کلیم
    ٭اختلاف کسی بھی شخصیت کا ایکسرے ہے، کسی کی اصلیت پرکھنی ہو تو اس سے اختلاف کر کے دیکھ لیں۔
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    میرے ساتھ اختلاف کیسا لگا؟
    زیرک
    زیرک
    کوئی ذاتی اختلاف تو نہیں، لیکن سیاسی نکتۂ نظر کا اختلاف بہرحال رہے گا، کیونکہ اکثر حکومتی حامی خود کو یا حکومت کے مؤقف کو درست مانتے ہیں، جبکہ میرا کہنا ہے کہ مؤقف وہی جو مستحکم رہے، آئے روز کے یوٹرنز لینے والے حاکموں اور ان کے کاسہ لیسوں سے میری نہین بنتی نہ بنے گی۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top