زیرک جنوری 1، 2020 ٭لگتا ہے کہ جاسم محمد یا تو تائب ہو گئے ہیں، تائب نہیں ہوئے تو غائب ضرور ہو گئے ہیں۔ اگر بات تائب ہونے کی ہے تو میں بھی مزید نہیں چھیڑوں گا
٭لگتا ہے کہ جاسم محمد یا تو تائب ہو گئے ہیں، تائب نہیں ہوئے تو غائب ضرور ہو گئے ہیں۔ اگر بات تائب ہونے کی ہے تو میں بھی مزید نہیں چھیڑوں گا
زیرک جنوری 1، 2020 ٭حکومتی حامیوں کا آئندہ کا سلوگن "دیکھا کپتان نے قوم کے لیئے ایٹم بم بیچ دیا،یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے وژن"
٭حکومتی حامیوں کا آئندہ کا سلوگن "دیکھا کپتان نے قوم کے لیئے ایٹم بم بیچ دیا،یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے وژن"
زیرک جنوری 1، 2020 ٭عمران خان کے حامیوں کی مثال چیونگم چبانے والے کے معدے کی سی ہے جو خوش گمانی میں رہتا ہے کہ ابھی کچھ نیچے آئے گا اور ہماری بھوک مٹے گی۔
٭عمران خان کے حامیوں کی مثال چیونگم چبانے والے کے معدے کی سی ہے جو خوش گمانی میں رہتا ہے کہ ابھی کچھ نیچے آئے گا اور ہماری بھوک مٹے گی۔
زیرک دسمبر 30، 2019 ٭انتظامیہ سے کہنا ہے کہ میں نے بہت عرصہ حکومتی چمچوں کا جھوٹ برداشت کیا ہے، کچھ دن میرا غیرجانبدارانہ کڑوا سچ برداشت کیجیئے۔
٭انتظامیہ سے کہنا ہے کہ میں نے بہت عرصہ حکومتی چمچوں کا جھوٹ برداشت کیا ہے، کچھ دن میرا غیرجانبدارانہ کڑوا سچ برداشت کیجیئے۔
زیرک دسمبر 30، 2019 ٭شکر ہے جرنیلوں کی ”ملفوف“حکومت ہے ورنہ پاکستان میں ایک اور مارشل لاء لگ گیا ہوتا۔
زیرک دسمبر 29، 2019 ٭وہ بد نسل جو دولت کے بل پر دوسروں کی بیٹیوں کو نچوایا کرتے تھے آج ان کی بیٹیاں tiktok پر ناچ کر اپنے باپ دادا کے قرض اتار رہی ہیں۔
٭وہ بد نسل جو دولت کے بل پر دوسروں کی بیٹیوں کو نچوایا کرتے تھے آج ان کی بیٹیاں tiktok پر ناچ کر اپنے باپ دادا کے قرض اتار رہی ہیں۔
زیرک دسمبر 28، 2019 ٭٭سلام مادرِ مُشفق، دُعا مِری مائے٭٭٭ بجز دعا، تجھے بھیجوں بھی کیا مِری مائے٭٭٭ علی زریون
زیرک دسمبر 28، 2019 ٭ماں کے بعد ماں سی سے بھی محروم ہونا بڑا المیہ ہے٭ احباب سے مغرت کی دعا کی اپیل ہے، انا للہ و انا الیہ راجعون
٭ماں کے بعد ماں سی سے بھی محروم ہونا بڑا المیہ ہے٭ احباب سے مغرت کی دعا کی اپیل ہے، انا للہ و انا الیہ راجعون
زیرک دسمبر 27، 2019 ٭اہلیانِ فورم سے ایک سوال٭٭٭ شیخ چلی زیادہ برا یا شیخ چلی ثانی؟٭ شیخ چلی ثانی کون ہے یہ بھی بوجھیئے
زیرک دسمبر 26، 2019 ٭انسان ہونا ہمارا کمال نہیں قدرت کا انتخاب ہے، لیکن اپنے اندر انسانیت جگائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے۔
زیرک دسمبر 25، 2019 ٭اس نے کہا، میں نے مان لیا، اس نے زور دے کر کہا، مجھے شک ہوا، اس نے قسم کھائی مجھے یقین ہو گیا کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے٭ خلیل جبران
٭اس نے کہا، میں نے مان لیا، اس نے زور دے کر کہا، مجھے شک ہوا، اس نے قسم کھائی مجھے یقین ہو گیا کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے٭ خلیل جبران
زیرک دسمبر 24، 2019 ٭خوشی اس عینک کی طرح ہے جسے ایک ضرورتمند بڑی دیر تک تلاش کرتا رہے اور وہ اس کو تھک ہار کر اپنے ہی ماتھے پر ٹنگی ہوئی ملے۔
٭خوشی اس عینک کی طرح ہے جسے ایک ضرورتمند بڑی دیر تک تلاش کرتا رہے اور وہ اس کو تھک ہار کر اپنے ہی ماتھے پر ٹنگی ہوئی ملے۔
زیرک دسمبر 21، 2019 ٭ویل ڈن عابد علی، اس دیوار، چین نے سلیکٹرز کے منہ پر سنچریاں بنا بنا کر جو تھپڑ رسید کیے ہیں ان کی گونج بہت دور تک سنائی دے رہی ہے۔
٭ویل ڈن عابد علی، اس دیوار، چین نے سلیکٹرز کے منہ پر سنچریاں بنا بنا کر جو تھپڑ رسید کیے ہیں ان کی گونج بہت دور تک سنائی دے رہی ہے۔
زیرک دسمبر 20، 2019 ٭مہاتیر محمد کا گیم چینجر ڈالر کش بیان "تمام اسلامی ممالک خرید و فروخت اسلامی دینار کے تحت کریں" اسلامی کرنسی کے نفاذکی طرٖف پہلا قدم
٭مہاتیر محمد کا گیم چینجر ڈالر کش بیان "تمام اسلامی ممالک خرید و فروخت اسلامی دینار کے تحت کریں" اسلامی کرنسی کے نفاذکی طرٖف پہلا قدم
زیرک دسمبر 19، 2019 صبح سے 4 وائرس اٹیک ہو چکے ہیں، جنتا مافیا کے خلاف بولو گے تو اس کا بھگتان تو بھگتنا پڑے گا ناں۔
زیرک دسمبر 14، 2019 ٭جب بھی دشمن بن کے اس نے وار کیا٭٭ میں نے بھی اپنے لہجے کو تلوار کیا٭٭ عارف شفیق (انا للہ و انا الیہ راجعون)
٭جب بھی دشمن بن کے اس نے وار کیا٭٭ میں نے بھی اپنے لہجے کو تلوار کیا٭٭ عارف شفیق (انا للہ و انا الیہ راجعون)