زیرک جنوری 28، 2020 ٭کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک اور عینک پہنیں،آدھا گلاس نیم گرم پانی تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پیتے رہیں اور حلق کو زیادہ دیر تک خشک مت رکھیں۔
٭کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ماسک اور عینک پہنیں،آدھا گلاس نیم گرم پانی تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پیتے رہیں اور حلق کو زیادہ دیر تک خشک مت رکھیں۔
زیرک جنوری 28، 2020 ٭کل سے کئی پاکستانی وہ انجکشن ڈھونڈنے میں لگے ہوئے ہیں جس کے لگوانے کے بعد نرسیں حوریں نظر آنے لگتی ہیں۔
٭کل سے کئی پاکستانی وہ انجکشن ڈھونڈنے میں لگے ہوئے ہیں جس کے لگوانے کے بعد نرسیں حوریں نظر آنے لگتی ہیں۔
زیرک جنوری 28، 2020 ٭چاچے خبری کے مطابق کرونا وائرس پاکستان میں سی پیک منصوبے کو روکنے کی سازش ہے، چینی اپنے ملک سے باہر نہیں نکل سکیں گے، یہ ٹرمپوکی چال ہے۔
٭چاچے خبری کے مطابق کرونا وائرس پاکستان میں سی پیک منصوبے کو روکنے کی سازش ہے، چینی اپنے ملک سے باہر نہیں نکل سکیں گے، یہ ٹرمپوکی چال ہے۔
زیرک جنوری 27، 2020 ٭لپ سٹک لگانے پر جرمانے کی خبر سامنے آنے کے بعد دنداسے کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے، روک سکو تو روک لو۔
٭لپ سٹک لگانے پر جرمانے کی خبر سامنے آنے کے بعد دنداسے کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے، روک سکو تو روک لو۔
زیرک جنوری 27، 2020 ٭دنیا کو دِکھانے کے لیے غریب کی مدد کرنے کے لیے ڈھونگ نما 'فوٹو سیشن' بھی بدکاری کے زمرے میں آتا ہے۔
زیرک جنوری 25، 2020 ٭ایک دوست شاکر کی والدہ بہت بیمار ہیں، سب دوست احباب ان کی صحت یابی کیلئے دعا کیجئے گا، اللہ پاک ماں جی کا سایہ تادیر وائم رکھے آمین
٭ایک دوست شاکر کی والدہ بہت بیمار ہیں، سب دوست احباب ان کی صحت یابی کیلئے دعا کیجئے گا، اللہ پاک ماں جی کا سایہ تادیر وائم رکھے آمین
زیرک جنوری 25، 2020 ٭نیشنل میڈیا پالیسی آ رہی ہے جس کے تحت صرف حکومت کا کہا سچ ہی بطور سچ مانا جایا کرے گا۔ وہ کوے کو سفید کہیں تو کوا سفید کہلایا کرے گا۔
٭نیشنل میڈیا پالیسی آ رہی ہے جس کے تحت صرف حکومت کا کہا سچ ہی بطور سچ مانا جایا کرے گا۔ وہ کوے کو سفید کہیں تو کوا سفید کہلایا کرے گا۔
زیرک جنوری 25، 2020 ٭انج دا ٹونہ کر نی کہ دور ہووے فارن فنڈنگ دا ڈر نی ٭٭٭نکمی ٹیم تے نکما کپتان، سارے ہی منصور اختر نکلے
٭انج دا ٹونہ کر نی کہ دور ہووے فارن فنڈنگ دا ڈر نی ٭٭٭نکمی ٹیم تے نکما کپتان، سارے ہی منصور اختر نکلے
زیرک جنوری 22، 2020 ٭بیروزگار شہزادہ سلیم: "انار کلی! تم بچوں کو لے کر چند دنوں کے لیے میکے چلی جاؤ، میں مزید آٹے کا بندوست نہیں کر سکتا"۔
٭بیروزگار شہزادہ سلیم: "انار کلی! تم بچوں کو لے کر چند دنوں کے لیے میکے چلی جاؤ، میں مزید آٹے کا بندوست نہیں کر سکتا"۔
زیرک جنوری 22، 2020 ٭قوم کو اپ گریڈڈ ٹی وی لائسنس ٹوکا ٹیکس مبارک ہو، بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس 35 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 100 روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔
٭قوم کو اپ گریڈڈ ٹی وی لائسنس ٹوکا ٹیکس مبارک ہو، بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس 35 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 100 روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔
زیرک جنوری 20، 2020 ٭دیوتا بننے کی حسرت میں معلق ہو گئے٭٭ اب ذرا نیچے اتریے، آدمی بن جائیے٭٭ سلیم احمد
زیرک جنوری 19، 2020 ٭کیا فورم پر کوئی اُتلا گدون کا صارف موجود ہے؟ یہ صوابی سےشمال کی جانب کا علاقہ ہے، یہاں سے قریب ایک صحت افزا مقام بیر گلی بھی واقع ہے۔
٭کیا فورم پر کوئی اُتلا گدون کا صارف موجود ہے؟ یہ صوابی سےشمال کی جانب کا علاقہ ہے، یہاں سے قریب ایک صحت افزا مقام بیر گلی بھی واقع ہے۔
زیرک جنوری 19، 2020 ٭روٹی کا سائز چھوٹا کر لیں، چھوٹے چھوٹے نوالے گِن کے کھائیں اورپراٹھے تالے والی الماری میں رکھیں٭حکومتی بچت سکیم
٭روٹی کا سائز چھوٹا کر لیں، چھوٹے چھوٹے نوالے گِن کے کھائیں اورپراٹھے تالے والی الماری میں رکھیں٭حکومتی بچت سکیم
زیرک جنوری 19، 2020 ٭انتظامیہ کے پڑھے لکھے نابغو، سالگرہ بندے کی ہوتی ہے،تاریخ پیدائش کی سالگرہ کب سے ہونے لگی؟ بہرحال تاریخِ پیدائش شکریہ کہہ رہی ہے۔
٭انتظامیہ کے پڑھے لکھے نابغو، سالگرہ بندے کی ہوتی ہے،تاریخ پیدائش کی سالگرہ کب سے ہونے لگی؟ بہرحال تاریخِ پیدائش شکریہ کہہ رہی ہے۔
زیرک جنوری 17، 2020 ٭حکومت اتحادیوں کے تحفظات دور کرے گی تو آٹا چینی و دیگر اشیائے خوردنی تو مہنگےہوں گے ناں، جو لگائے گا وہ کمائے گا،نہیں سمجھے تو لائن میں لگو
٭حکومت اتحادیوں کے تحفظات دور کرے گی تو آٹا چینی و دیگر اشیائے خوردنی تو مہنگےہوں گے ناں، جو لگائے گا وہ کمائے گا،نہیں سمجھے تو لائن میں لگو
زیرک جنوری 16، 2020 ٭اختلاف کسی بھی شخصیت کا ایکسرے ہے، کسی کی اصلیت پرکھنی ہو تو اس سے اختلاف کر کے دیکھ لیں۔