سید فصیح احمد ستمبر 3، 2024 محسوس ہو رہا ہے کہ میں خود سفر میں ہوں ۔۔۔ جس دن سے ریل پر میں تجھے چھوڑنے گیا ۔۔۔ کیف احمد صدیقی
سید فصیح احمد اگست 22، 2024 معلوم نہیں کون سی بستی کے مکیں تھے ۔۔۔ کچھ لوگ مری سوچ سے بھی بڑھ کے حسیں تھے ۔۔۔ محمد مستحسن جامی
سید فصیح احمد اگست 17، 2024 ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو ۔۔۔ رہتا ہے مگر ، ایک عجب خوف سا دل کو ۔۔۔ شہرتؔ بخاری
سید فصیح احمد جولائی 26، 2020 ہم سے کیوں مانگے حسابِ جاں کوئی جب عمر بھر کون ہیں، کیا ہیں، کہاں ہیں؟ ان سوالوں میں رہے احمد فراز
سید فصیح احمد فروری 7، 2017 شوق والوں کی حزیں محفلِ شب میں اب بھی ۔۔۔ آمدِ صبح کی صورت ترا نام آتا ہے ۔۔۔ فیضؔ
سید فصیح احمد فروری 7، 2017 کچھ تو مرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ ۔۔۔ تُو بھی تَو کبھی مجھ کو منانے کے لئے آ۔۔۔ ! ( احمد فرازؔ )
سید فصیح احمد جنوری 3، 2017 ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو ۔۔۔ رہتا ہے مگر ، ایک عجب خوف سا دل کو ۔۔۔ شہرتؔ بخاری
سید فصیح احمد جنوری 3، 2017 میں نے کہا کہ "بزمِ ناز چاہیے غیر سے تہی" ۔۔۔۔ سُن کے ستم ظریف نے مجھ کو اُٹھا دیا کہ یُوں؟ ---- غالبؔ
میں نے کہا کہ "بزمِ ناز چاہیے غیر سے تہی" ۔۔۔۔ سُن کے ستم ظریف نے مجھ کو اُٹھا دیا کہ یُوں؟ ---- غالبؔ
سید فصیح احمد دسمبر 28، 2016 جس مرغی کو اپنے پروں کے نیچے چوزے چھپانے کی عادت ہو جائے چاہے چوزے کسی اور کے ہی ہوں، اُسے چیلوں سے اکثر سامنے پر معترض نہیں ہونا چاہیئے!
جس مرغی کو اپنے پروں کے نیچے چوزے چھپانے کی عادت ہو جائے چاہے چوزے کسی اور کے ہی ہوں، اُسے چیلوں سے اکثر سامنے پر معترض نہیں ہونا چاہیئے!
سید فصیح احمد دسمبر 26، 2016 " صاحب وہ میرے بارے میں بات کیوں کرتا ہے؟ "۔۔۔ بھائی میرے تم ایسا کرتے ہی کیوں ہو؟
سید فصیح احمد دسمبر 24، 2016 آدمی سے ڈرتے ہو؟ ۔۔۔ آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیں! ۔۔۔ آدمی زباں بھی ہے آدمی بیاں بھی ہے ۔۔۔ اس سے تم نہیں ڈرتے! ۔۔۔ (ن م راشد)
آدمی سے ڈرتے ہو؟ ۔۔۔ آدمی تو تم بھی ہو آدمی تو ہم بھی ہیں! ۔۔۔ آدمی زباں بھی ہے آدمی بیاں بھی ہے ۔۔۔ اس سے تم نہیں ڈرتے! ۔۔۔ (ن م راشد)
سید فصیح احمد دسمبر 23، 2016 عادت ہی بنالی ہے تم نے تو منیر اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جس شہر میں بھی رہنا، اکتائے ہوئے رہنا
سید فصیح احمد مارچ 18، 2016 چلو ہم قید کر لیں ابر سارے ۔۔۔۔۔۔۔ گھٹا پھر لوٹ کر آئے نہ آئے ۔۔۔۔۔۔ فصیح احمد