جی جی وہاں آپ ہیں تو رونق تو ضرور ہو گی ۔۔۔ ہمم ظاہر ہے اپنا شہر اپنے لوگ ایک خاص انسیت ہوتی ہے اس جگہ سے جہاں آپ رہتے ہوں ۔۔وہاں سے دوری برداشت نہیں ہوتی ۔
نہیں یہ ضروری نہیں ہے خاموش تو ویسے بھی رہا جا سکتا ہے نہ ۔۔۔یہ بھی ایک زبان ہوتی ہے اگر کوئی سمجھے ۔۔۔۔آؤ چپ کی زبان میں خاور ۔۔۔۔اتنی باتیں کریں کہ تھک جایئں متفق ؟؟؟؟
بھئی دیکھیں ناں ۔۔اب جن لوگوں سے آپ اتنا پیار کرتے ہوں انکا تھوڑا بہت رعب شوب تو برداشت کرنا پڑتا ہے نا ۔۔آپ کی اس بات سے بےساختہ ہنسی آ گئی ہمیں وہ ہمیں بہہت پیاری ہے ۔
مجھے پتا ہے آپ بہت پیار کرتی ہیں ان سے سب ہی بڑی بہنیں بہت پیار کرتی ہیں چھوٹی بہنوں سے
جیسے میں گھر میں سب سے بڑی ہوں۔۔۔تو مجھے سب کی بہت فکر ہوتی ہے ۔۔۔
ارے واہ تو کیا آپ بھی ایسا سمجھتی ہیں ؟؟ اگر ایسا ہے تو بہت اچھی بات ہے کہ خاندان والون سے تعلقات تو اچھے ہونے چاہیئں نا زندگی بہت سہل ہو جاتی ہے اکثر معاملات میں
میں ہی تو ایسا سمجھتی ہوں تبھی امی کہتی ہیں ایسا
میں چونکہ سب سے بڑی ہوں تو میرا پورا گھر اور باقی میری دادی اماں دادا ابا نانو نانا ،،پھوپھو سب بہت بہت پیار کرتے ہیں مجھ سے ۔۔۔اور میں خود بھی۔۔۔یوں سمجھ لیں کہ میں سب کی پکی دوست ہوں
اور کراچی؟