Ahsan Ahmad اکتوبر 6، 2016 جو انسان برائی کو اللہ کر طرف اور خوبی کو اپنا کمال کہتا پھرے اسے دعا قبول نہ ہونے کا شکوہ ضرور رہتا ہے ۔
جو انسان برائی کو اللہ کر طرف اور خوبی کو اپنا کمال کہتا پھرے اسے دعا قبول نہ ہونے کا شکوہ ضرور رہتا ہے ۔
Ahsan Ahmad اکتوبر 6، 2016 فاطمہ زہرا کی تعظیم کو اُٹھتے تھے رسول، محترم بٹیاں اس واسطے کہلاتی ہیں، اپنے بابا کے کلیجے سے لپٹ کر منظر، زندگی جینے کا احساس دلا جاتی ہیں
فاطمہ زہرا کی تعظیم کو اُٹھتے تھے رسول، محترم بٹیاں اس واسطے کہلاتی ہیں، اپنے بابا کے کلیجے سے لپٹ کر منظر، زندگی جینے کا احساس دلا جاتی ہیں
Ahsan Ahmad اکتوبر 4، 2016 یہ گھڑی پھر نہ ہاتھ آئے گی، باخبر ، ہوشیار! آدھی رات، وہ جو بستا ہے ذرّے ذرّے میں، کبھی اس کو پکار آدھی رات،
یہ گھڑی پھر نہ ہاتھ آئے گی، باخبر ، ہوشیار! آدھی رات، وہ جو بستا ہے ذرّے ذرّے میں، کبھی اس کو پکار آدھی رات،
Ahsan Ahmad اکتوبر 4، 2016 یادِ ماضی عذاب ہے یا رب، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا، ہے بڑا شغل زندگی اخترؔ ، پوچھتے کیا ہو مشغلہ میرا
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا، ہے بڑا شغل زندگی اخترؔ ، پوچھتے کیا ہو مشغلہ میرا
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 زندگی کا بار جب ہنس کر اٹھا سکتا ہوں میں ۔، موت کی تلخی کو کب خاطر میں لا سکتا ہوں میں ؟
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 شام سے یوں صبح کرتا ہوں فراقِ دوست میں ، دل کو سمجھاتا ہوں میں اور مجھ کو سمجھاتا ہے دل ۔۔
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 یہ بھی ہواکہ اپنے تصور میں ہوکےغرق، دیکھی ہے میں نے آپ کی تصویر بارہا ۔ للّٰلہ ذکرعہدِ وفا پھر نہ چھیڑنا ، ثاقب ہمارا دل ہے بہت ہی دکھا ہوا
یہ بھی ہواکہ اپنے تصور میں ہوکےغرق، دیکھی ہے میں نے آپ کی تصویر بارہا ۔ للّٰلہ ذکرعہدِ وفا پھر نہ چھیڑنا ، ثاقب ہمارا دل ہے بہت ہی دکھا ہوا
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 جو خداتعالیٰ سے ڈرتاہے اس کے لئے دو جنت ہوتے ہیں ۔ خداتعالیٰ کی رضا کے ساتھ جو متفق ہو جاتاہے خداتعالیٰ اس کو محفوظ رکھتاہے
جو خداتعالیٰ سے ڈرتاہے اس کے لئے دو جنت ہوتے ہیں ۔ خداتعالیٰ کی رضا کے ساتھ جو متفق ہو جاتاہے خداتعالیٰ اس کو محفوظ رکھتاہے
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 افسوس ان پر انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن شریف اور خداتعالیٰ کی قدر نہیں کی۔
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 قرآن شریف میں دو ہی مضمون ہیں ایک تعظیم لامر اللہ ۔ لا الہ الا اللہ کے ساتھ محمد رسول اللہ اس کلمہ توحید کی تکمیل کے لئے ہے۔
قرآن شریف میں دو ہی مضمون ہیں ایک تعظیم لامر اللہ ۔ لا الہ الا اللہ کے ساتھ محمد رسول اللہ اس کلمہ توحید کی تکمیل کے لئے ہے۔
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 واعظ کے لئے ضروری ہے کہ وہ جس قوم کو وعظ کر رہا ہو تو وہ خود اس قسم کے رسم و رواج ، عادات ، حالات ، زبان سے خوب واقف ہو۔
واعظ کے لئے ضروری ہے کہ وہ جس قوم کو وعظ کر رہا ہو تو وہ خود اس قسم کے رسم و رواج ، عادات ، حالات ، زبان سے خوب واقف ہو۔
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 وعظ بجائے اس کے کہ قرآن و حدیث کا وعظ کریں مضحکات و مبکیات کو وعظ کی روح رواں سمجھتے ہیں اور اس قسم کی حکایتیں یاد کئے ہوئے ہیں۔
وعظ بجائے اس کے کہ قرآن و حدیث کا وعظ کریں مضحکات و مبکیات کو وعظ کی روح رواں سمجھتے ہیں اور اس قسم کی حکایتیں یاد کئے ہوئے ہیں۔
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 نیکوں کے نیک گمان ہوتے ہیں۔ نیک آدمی فریبیوں کی باتوں پر اپنے نیک گمان کے سبب غلطی کھا سکتے ہیں۔
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 جب تک انسان اپنا نقصان نہ اٹھائے اور اپنے اوپر تکلیف گوارا نہ کرے کسی دوسرے کو سکھ نہیں پہنچا سکتا-
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 انسانی ترقی کا بڑا ذریعہ انسان کے ذاتی اخلاق ہوتے ہیں جن سے وہ واحد شخص خود اپنے نفس میں سکھ پاتا ہے اور امن اور آرام کی زندگی بسر کرتا ہے
انسانی ترقی کا بڑا ذریعہ انسان کے ذاتی اخلاق ہوتے ہیں جن سے وہ واحد شخص خود اپنے نفس میں سکھ پاتا ہے اور امن اور آرام کی زندگی بسر کرتا ہے
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 دیکھو تفرقہ بہت بری چیز ہے۔ اس کا انجام دکھ اور درد اور ذلت کی زندگی کے سوا کچھ نہیں۔ عیب چینی اورچھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرنا چھوڑ دو۔
دیکھو تفرقہ بہت بری چیز ہے۔ اس کا انجام دکھ اور درد اور ذلت کی زندگی کے سوا کچھ نہیں۔ عیب چینی اورچھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرنا چھوڑ دو۔
Ahsan Ahmad اکتوبر 3، 2016 بعض لوگ ہدایت سے ایسے بے نصیب ہوتے ہیں کہ جب انہیں کوئی نیکی کی راہ بتلائی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ کیا ہم نبی ہیں یا ولی کہ ایسے کام کریں۔
بعض لوگ ہدایت سے ایسے بے نصیب ہوتے ہیں کہ جب انہیں کوئی نیکی کی راہ بتلائی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ کیا ہم نبی ہیں یا ولی کہ ایسے کام کریں۔