نتائج تلاش

  1. Ahsan Ahmad

    تعارف میں رومانہ چوہدری ہوں

    السلام علیکم ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں ، جہاں تک ہم آپ کی بات کو سمجھے ہیں اس میں ایک یہ ہے کہ آپ اردو سے منسلک عربی ، فارسی وغیرہ وغیرہ کو اس لیے استعمال میں لانے کا فرما رہی ہیں کیونکہ اس سے اردو کے ساتھ ساتھ ان کی بھی ترویج ہو اور زیادہ لوگوں تک رسائی سے ایسے فورم بھی زیادہ...
  2. Ahsan Ahmad

    جو انسان برائی کو اللہ کر طرف اور خوبی کو اپنا کمال کہتا پھرے اسے دعا قبول نہ ہونے کا شکوہ ضرور...

    جو انسان برائی کو اللہ کر طرف اور خوبی کو اپنا کمال کہتا پھرے اسے دعا قبول نہ ہونے کا شکوہ ضرور رہتا ہے ۔
  3. Ahsan Ahmad

    دو نایاب اخبارات کی تلاش ہے

    اللہ کرے کامیابی ہو آپ کو بہن ۔
  4. Ahsan Ahmad

    دو نایاب اخبارات کی تلاش ہے

    شکریہ ۔۔ یہ اخبارات موجود ہیں کیا؟
  5. Ahsan Ahmad

    دو نایاب اخبارات کی تلاش ہے

    السلام علیکم ، دو اخبارات ایسے ہیں کہ ہمیں ان کی ضرورت ہے لیکن مل نہیں رہے ، ایک ہے ناظم الہند لاہور مئی 1897 کا ، اور دوسرا ہے نیر آصفی مدراس اکتوبر 1899 کا ، ہمیں بہت امید ہے کہ اس اردو محفل میں ہمیں یہ مل سکیں گے ، ایک اور اخبار تھا نور افشاں کے نام سے جس کے کئی سال کے شمارہ جات انٹرنیٹ پر...
  6. Ahsan Ahmad

    فاطمہ زہرا کی تعظیم کو اُٹھتے تھے رسول، محترم بٹیاں اس واسطے کہلاتی ہیں، اپنے بابا کے کلیجے سے...

    فاطمہ زہرا کی تعظیم کو اُٹھتے تھے رسول، محترم بٹیاں اس واسطے کہلاتی ہیں، اپنے بابا کے کلیجے سے لپٹ کر منظر، زندگی جینے کا احساس دلا جاتی ہیں
  7. Ahsan Ahmad

    یہ گھڑی پھر نہ ہاتھ آئے گی، باخبر ، ہوشیار! آدھی رات، وہ جو بستا ہے ذرّے ذرّے میں، کبھی اس کو...

    یہ گھڑی پھر نہ ہاتھ آئے گی، باخبر ، ہوشیار! آدھی رات، وہ جو بستا ہے ذرّے ذرّے میں، کبھی اس کو پکار آدھی رات،
  8. Ahsan Ahmad

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا، ہے بڑا شغل زندگی اخترؔ ، پوچھتے کیا ہو مشغلہ...

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا، ہے بڑا شغل زندگی اخترؔ ، پوچھتے کیا ہو مشغلہ میرا
  9. Ahsan Ahmad

    زندگی کا بار جب ہنس کر اٹھا سکتا ہوں میں ۔، موت کی تلخی کو کب خاطر میں لا سکتا ہوں میں ؟

    زندگی کا بار جب ہنس کر اٹھا سکتا ہوں میں ۔، موت کی تلخی کو کب خاطر میں لا سکتا ہوں میں ؟
  10. Ahsan Ahmad

    رحمت خداوندی کی پکار ۔ ارشاد عرشی ملک

    کمال کی نظم ہے شاعرہ ضرور اپنی نظم کے اشعار اور مضمون میں تجربہ کار دکھائی دے رہی ہیں ۔
  11. Ahsan Ahmad

    تعارف ہمارا تعارف

    ہم اتنی دیر سوچتے رہے کہ کیا بتائیں اپنے بارے میں ، معمول میں تو لوگ ظاہری علمی قابلیت ، رنگ ، نسل اور شہریت کو گنواتے ہیں لیکن ہمارے لیے صرف وہی بات اہم ہے جس کا انسان کی پیدائش کے مقصد سے تعلق ہو ، تو ہم یہی بتا سکتے ہیں کہ ہمیں قرآنی علوم میں گہری دلچسپی ہے ، اور قرآنی علوم میں گہری محبت کا...
  12. Ahsan Ahmad

    شام سے یوں صبح کرتا ہوں فراقِ دوست میں ، دل کو سمجھاتا ہوں میں اور مجھ کو سمجھاتا ہے دل ۔۔

    شام سے یوں صبح کرتا ہوں فراقِ دوست میں ، دل کو سمجھاتا ہوں میں اور مجھ کو سمجھاتا ہے دل ۔۔
  13. Ahsan Ahmad

    ہمارے پسندیدہ اشعار میں سے کچھ

    ہمارے پسند کے اشعار میں سے محض تین پیشِ خدمت ہیں ۔ ابھی ذوقِ اذیت جانے کیا کیا گل کھلائے گا ،۔ ہمیں ان سے شکایت ہے کہ وہ برہم نہیں ہوتے ۔۔ عطا کیا ہے تجھے خدا نے بلند کیسا مقام ساقی ،۔ کہ تیرے ساغر کی ایک گردش ہے گردشِ صبح و شام ساقی ۔۔ میری نظر کے لیے آسماں نئے لاؤ میں ان ستاروں سے اس...
  14. Ahsan Ahmad

    ہمیں تو اکثر درجن کے قریب اراکین لکھے نظر آتے ہیں باقی مہمان لکھے آتے ۔

    ہمیں تو اکثر درجن کے قریب اراکین لکھے نظر آتے ہیں باقی مہمان لکھے آتے ۔
  15. Ahsan Ahmad

    یہ بھی ہواکہ اپنے تصور میں ہوکےغرق، دیکھی ہے میں نے آپ کی تصویر بارہا ۔ للّٰلہ ذکرعہدِ وفا پھر...

    یہ بھی ہواکہ اپنے تصور میں ہوکےغرق، دیکھی ہے میں نے آپ کی تصویر بارہا ۔ للّٰلہ ذکرعہدِ وفا پھر نہ چھیڑنا ، ثاقب ہمارا دل ہے بہت ہی دکھا ہوا
  16. Ahsan Ahmad

    آن لائن کتنے ہوتے ہیں وہ بھی تو کہیے ، درجن بھر ہی آن لائن ہوتے ایک وقت میں اکثر ۔ :)

    آن لائن کتنے ہوتے ہیں وہ بھی تو کہیے ، درجن بھر ہی آن لائن ہوتے ایک وقت میں اکثر ۔ :)
  17. Ahsan Ahmad

    رگِ جاں سے بھی قریب ہے کوئی ، توں کسی اور کو جاں بنایا نہ کر ۔ ۔ ۔

    رگِ جاں سے بھی قریب ہے کوئی ، توں کسی اور کو جاں بنایا نہ کر ۔ ۔ ۔
  18. Ahsan Ahmad

    مختلف طبائع الناس کے لیے مختلف باتیں اہمیت رکھتی ہیں اس لیے کیا معلوم کسے کیا پسند آئے ۔

    مختلف طبائع الناس کے لیے مختلف باتیں اہمیت رکھتی ہیں اس لیے کیا معلوم کسے کیا پسند آئے ۔
  19. Ahsan Ahmad

    جو خداتعالیٰ سے ڈرتاہے اس کے لئے دو جنت ہوتے ہیں ۔ خداتعالیٰ کی رضا کے ساتھ جو متفق ہو جاتاہے...

    جو خداتعالیٰ سے ڈرتاہے اس کے لئے دو جنت ہوتے ہیں ۔ خداتعالیٰ کی رضا کے ساتھ جو متفق ہو جاتاہے خداتعالیٰ اس کو محفوظ رکھتاہے
  20. Ahsan Ahmad

    افسوس ان پر انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن شریف اور خداتعالیٰ کی قدر نہیں کی۔

    افسوس ان پر انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن شریف اور خداتعالیٰ کی قدر نہیں کی۔
Top