یاز فروری 10، 2017 راہ میں ٹوٹ گئے پاؤں تو معلوم ہوا/ جز مرے اور میرا راہ نما کوئی نہیں// /ایک کے بعد خدا ایک چلا آتا تھا/ کہہ دیا عقل نے تنگ آکے خدا کوئی نہیں
راہ میں ٹوٹ گئے پاؤں تو معلوم ہوا/ جز مرے اور میرا راہ نما کوئی نہیں// /ایک کے بعد خدا ایک چلا آتا تھا/ کہہ دیا عقل نے تنگ آکے خدا کوئی نہیں
یاز فروری 10، 2017 آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر۔۔۔۔ کیا عجب کل وہ زمانے کو کتابوں میں ملیں (احمد فراز)۔
یاز جنوری 23، 2017 اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں، ،کبھی قرآن کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ ۔ انہی ریکھاؤں میں، سیماؤں میں،، زندگی قید ہے سیتا کی طرح
اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں، ،کبھی قرآن کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ ۔ انہی ریکھاؤں میں، سیماؤں میں،، زندگی قید ہے سیتا کی طرح