امداد علی قادری مئی 22، 2017 دو قدم تو سب چل لیتے ہیں، زندگی بھر کا ساتھ کوئی نہیں نبھاتا ، اگر رو کربھلائی جاتی یادیں تو ہنس کر کوئی غم نہ چہپاتا۔
دو قدم تو سب چل لیتے ہیں، زندگی بھر کا ساتھ کوئی نہیں نبھاتا ، اگر رو کربھلائی جاتی یادیں تو ہنس کر کوئی غم نہ چہپاتا۔
امداد علی قادری مئی 18، 2017 میں نے تو یونہی خاک پرپھیری تھیں انگلیاں دیکھا جو غور سے تیری تصویر بن گئی
امداد علی قادری مئی 14، 2017 نا اھل افراد کی پہلی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ اھل افراد کو نا اھل ثابت کریں۔
امداد علی قادری مئی 13، 2017 شعور وہ ہے جہاں انسان بد کلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ہے اور بد کلامی کرنے والے کو اپنے حال بر چھوڑ دیتا ہے!
شعور وہ ہے جہاں انسان بد کلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ہے اور بد کلامی کرنے والے کو اپنے حال بر چھوڑ دیتا ہے!
امداد علی قادری مئی 12، 2017 زندگی میں صبر، شکر اور محبت کا بڑا درجہ ہے! صبر مصیبتوں کو ٹالتا ہے، شکر نعمتوں کو بڑاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خزانہ ہے۔
زندگی میں صبر، شکر اور محبت کا بڑا درجہ ہے! صبر مصیبتوں کو ٹالتا ہے، شکر نعمتوں کو بڑاتا ہے اور محبت خوشیوں کا خزانہ ہے۔
امداد علی قادری مئی 11، 2017 کبہی بہی نہیں سنا کہ کسی کو اس کی انکساری لے ڈوبی ہو ! انسان ہمیشہ تکبر میں ہی مارا جاتا ہے !
امداد علی قادری مئی 8، 2017 زندگی کو بس اتنا جانا ہے ، دکھ میں اکیلے ہیں ، خوشیوں میں سارا زمانہ ہے !
امداد علی قادری مئی 6، 2017 ایک ہمیں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں
امداد علی قادری مئی 5، 2017 بولنا سب کو آتا ہے لیکن کسی کا عقل بولتا ہے ، کسی اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان !!!
امداد علی قادری مئی 4، 2017 صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ، ایک وہ جنہیں وفاداردوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جس کے ساتھ ماں کی دعائیں ہیں ۔ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ
صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ، ایک وہ جنہیں وفاداردوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جس کے ساتھ ماں کی دعائیں ہیں ۔ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ
امداد علی قادری مئی 4، 2017 اصل دوست وہ ہوتا ہے جس سے دور رہ کر بھی محبت ہو، (مولا علی مشکل کشا شیر خدا رضی اللہ عنہ)
امداد علی قادری مئی 4، 2017 بولنا سب کو آتا ہے بس کسی کا دماغ بولتا ہے کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان!
امداد علی قادری اپریل 25، 2017 تمام محفلین کی مھربانی ، اللہ تعالی تمام دوستوں کوشاد وآباد رکھے ۔آمین ثم آمین
امداد علی قادری اپریل 5، 2017 انسان کی انسانیت اس وقت ختم ہوجاتی ہے، جب اسے دوسروں کے دکھ پہ ہنسی آنے لگے( حضرت مولا علی مشکل کشا شیر خدا رضی اللہ عنہ)
انسان کی انسانیت اس وقت ختم ہوجاتی ہے، جب اسے دوسروں کے دکھ پہ ہنسی آنے لگے( حضرت مولا علی مشکل کشا شیر خدا رضی اللہ عنہ)