امداد علی قادری ستمبر 20، 2017 اصول بیچ کے مسند خریدنے والو ! نگاہ اھل وفا میں بہت حقیر ہو تم ! وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہوسکے گا کبہی کہ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم!
اصول بیچ کے مسند خریدنے والو ! نگاہ اھل وفا میں بہت حقیر ہو تم ! وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہوسکے گا کبہی کہ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم!
امداد علی قادری ستمبر 16، 2017 حدیث مبارکہ ۔ سب سے وزنی چیز جو قیامت کے دن مومن کے میزان میں رکھی جائے گی وہ اس کا حسن اخلاق ہوگا۔ (ابو داوٗد)
حدیث مبارکہ ۔ سب سے وزنی چیز جو قیامت کے دن مومن کے میزان میں رکھی جائے گی وہ اس کا حسن اخلاق ہوگا۔ (ابو داوٗد)
امداد علی قادری ستمبر 5، 2017 جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ دوسروں کیلیئے دعا میں متحرک (مصروف) رہتی ہیں اللہ تعالیٰ کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا۔
جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ دوسروں کیلیئے دعا میں متحرک (مصروف) رہتی ہیں اللہ تعالیٰ کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا۔
امداد علی قادری ستمبر 5، 2017 بشر کی سربلندی میں کوئی رازہوتاہےجوسردےدےسرمیدان وہی سرفراز ہوتاہےجہاں پہ ختم ہوتی ہیں حدود انسانی وہیں سے پنجتن کی شان کا آغاز ہوتاہے۔
بشر کی سربلندی میں کوئی رازہوتاہےجوسردےدےسرمیدان وہی سرفراز ہوتاہےجہاں پہ ختم ہوتی ہیں حدود انسانی وہیں سے پنجتن کی شان کا آغاز ہوتاہے۔
امداد علی قادری جون 11، 2017 جو شخص نرمی کی صفت سے محروم کردیا گیا وہ ہر خیر سے محروم کردیا گیا۔ فرمان نبوی ﷺ
امداد علی قادری جون 8، 2017 جہاں عزت اور سچائی نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑاؤ ورنہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین دوست ہے، حضرت مولا علی مشکل کشا رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جہاں عزت اور سچائی نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑاؤ ورنہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین دوست ہے، حضرت مولا علی مشکل کشا رضی اللہ تعالیٰ عنہ
امداد علی قادری جون 6، 2017 حضرت مولاعلی مشکل کشا رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا "کسی دوسرے کہ گرنے پر خوش مت ہوکیا معلوم! کل تیرے ساتھ کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت مولاعلی مشکل کشا رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا "کسی دوسرے کہ گرنے پر خوش مت ہوکیا معلوم! کل تیرے ساتھ کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امداد علی قادری جون 5، 2017 وقت،دوست اور رشتے یہ بالکل مفت ملتے ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتا چلتا ہے، جب یہ کہیں چھوڑ جاتے ہیں !حضرت مولیٰ علی مشکل کشا رضی اللہ عنہ
وقت،دوست اور رشتے یہ بالکل مفت ملتے ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتا چلتا ہے، جب یہ کہیں چھوڑ جاتے ہیں !حضرت مولیٰ علی مشکل کشا رضی اللہ عنہ
امداد علی قادری جون 4، 2017 کوئی کسی کے درد میں شامل نہیں ، ہر ادا حسن کے قابل کے قابل نہیں، سب کچھ لٹا کے دیکھا تو سمجھ آیا یہ دنیا مطلبی ہے محبت کے قابل کے نہیں
کوئی کسی کے درد میں شامل نہیں ، ہر ادا حسن کے قابل کے قابل نہیں، سب کچھ لٹا کے دیکھا تو سمجھ آیا یہ دنیا مطلبی ہے محبت کے قابل کے نہیں
امداد علی قادری جون 3، 2017 تہلکہ مچادیتی ہے عرش آسمان میں محبت جب خدا (عزوجل) کا نام جوانی میں لیتی ہے !
امداد علی قادری جون 2، 2017 انسان کی فطرت بھی عجیب ہے ! وہ تنقید جیسی سچائی پر ناراض ہوتا ہے اور خوشامد جیسے دھوکے پر خوش ہوتا ہے
انسان کی فطرت بھی عجیب ہے ! وہ تنقید جیسی سچائی پر ناراض ہوتا ہے اور خوشامد جیسے دھوکے پر خوش ہوتا ہے
امداد علی قادری جون 1، 2017 زندگی اسکول کی گرمیوں کی چھٹیوں کی طرح ہے ! جن کے ختم ہونے کا پتہ نہیں چلتا اور سب کام ادہورے رہ جاتے ہیں !
زندگی اسکول کی گرمیوں کی چھٹیوں کی طرح ہے ! جن کے ختم ہونے کا پتہ نہیں چلتا اور سب کام ادہورے رہ جاتے ہیں !
امداد علی قادری مئی 28، 2017 تمام دوستوں کو رحمتوں ،برکتوں اور مغفرتوں سے سرشار ماہ رمضان المبارک کی مبارک ہو!
امداد علی قادری مئی 24، 2017 اپنوں اور غیروں میں صرف فرق رابطے کاہے! اگر رابطہ قائم رہے تو غیر بھی اپنے بن جاتے ہیں، اگر رابطہ ٹوٹ جائے تو اپنے بھی غیر بن جاتے ہیں۔
اپنوں اور غیروں میں صرف فرق رابطے کاہے! اگر رابطہ قائم رہے تو غیر بھی اپنے بن جاتے ہیں، اگر رابطہ ٹوٹ جائے تو اپنے بھی غیر بن جاتے ہیں۔