محمد ندیم دنیا پوری اگست 1، 2018 زیادہ پاس مت آنا میں وہ تہہ خانوں میں ہوں جس میں شکِستہ خواہشوں کے ان گِنت آسیب بستے ہیں. جو آدھی شب تو روتے ہیں پھر آدھی رات ہنستےہیں
زیادہ پاس مت آنا میں وہ تہہ خانوں میں ہوں جس میں شکِستہ خواہشوں کے ان گِنت آسیب بستے ہیں. جو آدھی شب تو روتے ہیں پھر آدھی رات ہنستےہیں