زیرک اپریل 18، 2019 ٭سیانے کہندے سی ٭جٹاں نوں وساکھ والا مینہ ماردا٭ ربا ہن مینہ ورسانا بند کر دے، لوکاں دیاں فصلاں خراب ہون پیاں نے۔
٭سیانے کہندے سی ٭جٹاں نوں وساکھ والا مینہ ماردا٭ ربا ہن مینہ ورسانا بند کر دے، لوکاں دیاں فصلاں خراب ہون پیاں نے۔
زیرک اپریل 18، 2019 ٭بیوی کو شاپنگ کیلئے پیسے اور عدالت کو مقدمے کیلئے ثبوت جتنے مرضی دے دو، اپنا تجربہ یہ کہتا ہے کہ دونوں ہمیشہ کم ہی ثابت ہوتے ہیں۔
٭بیوی کو شاپنگ کیلئے پیسے اور عدالت کو مقدمے کیلئے ثبوت جتنے مرضی دے دو، اپنا تجربہ یہ کہتا ہے کہ دونوں ہمیشہ کم ہی ثابت ہوتے ہیں۔
زیرک اپریل 16، 2019 ۔جب کسی ضرورتمند کی آواز آپ تک پہنچے تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے آپ کو چنا، ورنہ االلہ تو سب کیلئے اکیلا کافی ہے۔
۔جب کسی ضرورتمند کی آواز آپ تک پہنچے تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے آپ کو چنا، ورنہ االلہ تو سب کیلئے اکیلا کافی ہے۔
زیرک اپریل 15، 2019 ۔۔۔۔۔باہر سے جو لگتا ہے کسی تاج کا ہیرا۔۔۔۔۔ اندر سے وہ بیوہ کی جوانی کی طرح ہے ۔۔۔۔ناز مظفرآبادی
زیرک اپریل 13، 2019 ۔۔وقت آیا تو میں مقتلِ شب میں تھا اکیلا۔۔۔ یاروں کی گِرہ میں فقط اقوال بندھے تھے۔۔ احمد فراز
زیرک اپریل 12، 2019 ۔۔۔اک دُوجے دے دُکھ نہ پڑھیے بہہ کے اج۔۔۔ شعر تاں سجناں روز ای پڑھدے رہنے آں۔۔۔ ایوب کموکا
زیرک اپریل 12، 2019 ۔۔خواہشات کا ترک کر دینا غریب سے غریب بندے کو تونگر کر دیتا ہے اور اس کے برعکس صاحبِ زر انسان کو خواہشات کی غلامی طمع کا اسیر بنا دیتی ہے۔
۔۔خواہشات کا ترک کر دینا غریب سے غریب بندے کو تونگر کر دیتا ہے اور اس کے برعکس صاحبِ زر انسان کو خواہشات کی غلامی طمع کا اسیر بنا دیتی ہے۔
زیرک اپریل 3، 2019 ۔۔جب آپ اپنی غلطیوں کے وکیل اور دوسروں کی غلطیوں کے جج بن جائیں تو پھر فیصلے نہیں ہوتے، بس فاصلوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
۔۔جب آپ اپنی غلطیوں کے وکیل اور دوسروں کی غلطیوں کے جج بن جائیں تو پھر فیصلے نہیں ہوتے، بس فاصلوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
زیرک اپریل 2، 2019 ۔۔امراء بھلے آسائش نہ چھوڑیں، صرف نمود و نمائش ہی چھوڑ دیں تو اس سے بھی غریبوں کی زندگی آسان ہو سکتی ہے۔
۔۔امراء بھلے آسائش نہ چھوڑیں، صرف نمود و نمائش ہی چھوڑ دیں تو اس سے بھی غریبوں کی زندگی آسان ہو سکتی ہے۔