زیرک مئی 10، 2019 ٭اس میں کوئی شک نہیں کہ ہرملک میں اچھے برے دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں،لیکن کیا اپنا پیغام پہنچانے کے لیے قوم کے لیے جاہل کا لفظ کہنا جائز ہے؟
٭اس میں کوئی شک نہیں کہ ہرملک میں اچھے برے دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں،لیکن کیا اپنا پیغام پہنچانے کے لیے قوم کے لیے جاہل کا لفظ کہنا جائز ہے؟
زیرک مئی 6، 2019 ٭رمضان میں سحری و افطاری کے اوقات میں زیادہ کھانے پینے سے روزہ رکھنے کے طبی فوائد ضائع ہو جاتے ہیں اس لیے احتیاط لازم ہے۔
٭رمضان میں سحری و افطاری کے اوقات میں زیادہ کھانے پینے سے روزہ رکھنے کے طبی فوائد ضائع ہو جاتے ہیں اس لیے احتیاط لازم ہے۔
زیرک مئی 3، 2019 ٭کچھ اعمال بار بار حج کرنے سے زیادہ افضل ہیں جن میں سے ایک غریبوں اور مظلوموں کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔
زیرک اپریل 30، 2019 ٭جاہل قوم کی سب سے بڑی بدبختی یہ ہے کہ وہ دشمن کی سازش، وسوسے اور فریب کا شکار ہو کر اپنے خیرخواہ کے مقابل کھڑی ہو جاتی ہے۔
٭جاہل قوم کی سب سے بڑی بدبختی یہ ہے کہ وہ دشمن کی سازش، وسوسے اور فریب کا شکار ہو کر اپنے خیرخواہ کے مقابل کھڑی ہو جاتی ہے۔
زیرک اپریل 29، 2019 ٭بِک جاتے ہیں یوسفؑ کی طرح لوگ وہاں پر٭ خوابوں کا جہاں کوئی خریدار نہ ہووے٭ ناز مظفرآبادی
زیرک اپریل 28، 2019 ٭المیہ٭یتیم خانے میں بن ماں باپ کے بچوں کی موجودگی کی بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اولڈ ہومز میں ایسے بزرگ بھی دیکھے ہیں جن کی اولاد زندہ ہے
٭المیہ٭یتیم خانے میں بن ماں باپ کے بچوں کی موجودگی کی بات تو سمجھ میں آتی ہے لیکن اولڈ ہومز میں ایسے بزرگ بھی دیکھے ہیں جن کی اولاد زندہ ہے
زیرک اپریل 27، 2019 ٭مسلک اور عقیدے کی بنا پر نفرت، بغض اور حقارت آمیز رویہ بنیادی اسلامی تعلیمات کے یکسر منافی ہے۔
زیرک اپریل 26، 2019 ٭مخلوط میل جول کی نئی روایات کا انجام اکثر اوقات اچھا نہیں ہوتا، جو عزت و احترام نکاح کی صورت میں ملتا ہے وہ معاشرے میں سب سےزیادہ محترم ہے۔
٭مخلوط میل جول کی نئی روایات کا انجام اکثر اوقات اچھا نہیں ہوتا، جو عزت و احترام نکاح کی صورت میں ملتا ہے وہ معاشرے میں سب سےزیادہ محترم ہے۔
زیرک اپریل 25، 2019 ٭مرد و عورت کے مابین محبت ایک قدرتی امر ہے لیکن اس کی منزل سڑک، پارک اور ہوٹل نہیں بلکہ عزت کے ساتھ نکاح اور گھر کی چار دیواری ہے۔
٭مرد و عورت کے مابین محبت ایک قدرتی امر ہے لیکن اس کی منزل سڑک، پارک اور ہوٹل نہیں بلکہ عزت کے ساتھ نکاح اور گھر کی چار دیواری ہے۔
زیرک اپریل 23، 2019 ٭٭مثبت تنقید کے لیے “علم” کا ہونا ضروری ہے، جبکہ نکتہ چینی کے لیے “جہالت” ہی کافی ہے۔٭٭
زیرک اپریل 20، 2019 ٭دعا خالق و مخلوق کے درمیان رابطے و تبادلے کا ذریعہ ہے مخلوق اپنی ساری پریشانیاں اللہ کے حوالے کر دیتی ہے، خالق مخلوق کو رحمتوں سے نوازتا ہے
٭دعا خالق و مخلوق کے درمیان رابطے و تبادلے کا ذریعہ ہے مخلوق اپنی ساری پریشانیاں اللہ کے حوالے کر دیتی ہے، خالق مخلوق کو رحمتوں سے نوازتا ہے
زیرک اپریل 19، 2019 ٭ہم بھی پتھر، تم بھی پتھر، سب پتھر ٹکراؤ٭٭ ہم بھی ٹوٹیں، تم بھی ٹوٹو، سب ٹوٹیں، آمین