سلیمان اشرف دسمبر 27، 2012 اب ذرا تفصیل سے اے قاصد خوش رو بتا اس نے پہلے کیا کہا، پھر کیا کہا، پھر کیا کہا
سلیمان اشرف دسمبر 14، 2012 وہ جب آئے گا تو پھر اُس کی رفاقت کے لیے موسمِ گُل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا
سلیمان اشرف نومبر 28، 2012 گو حسیں لاکھ ہوں دنیا میں مگر ، داغ کبھی دیکھ کر پاؤں ترا ، منہ نہ کسی کا دیکھے داغ
سلیمان اشرف نومبر 28، 2012 گو حسیں لاکھ ہوں دنیا میں مگر ، داغ کبھی دیکھ کر پاؤں ترا ، منہ نہ کسی کا دیکھے