نتائج تلاش

  1. سلیمان اشرف

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    کیونکہ اسی رات باب وولمر کی موت ہوئی تھی جس دن پاکستان ائرلینڈ سے ہارا تھا۔ پہلی اور اب تک آخری دفعہ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ وولمر اس صدمے کو برداشت نہیں کرپائے اور ان کو دل کا دورہ پڑگیا۔ اب لوگ اس واقعے کو اسی تناظر میں دیکھیں گے چاہے موت کی وجہ کوئی اور ہو۔
  2. سلیمان اشرف

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    بھارت کی کارکردگی اسکی قسمت پر منحصر ہے۔ بنگلہ دیش سے جیتنا تو آسان ہی ہوگا۔ بعد میں سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے کیسے جیتیں گے جو ابھی تک سوائے نیوزی لینڈ کے ایک میچ نہیں ہاری؟ ہر شخص کی اپنی ایک رائے ہوتی ہے۔ جسکا احترام ضروری ہے۔ اپنی ڈانٹ ڈپٹ کہیں اور جا کر کریں :) :) ویسے آپ کس طرح کہہ...
  3. سلیمان اشرف

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    اس چارٹ سے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ سیمی سے چھوٹا کوارٹر ہے اور کوارٹر میں 2 گروپس میں آپ آسانی سے بتاسکتے ہیں کہ کونسی دو ٹیمیں آگے جائینگی۔ مگر سیمی سے فائنل تک آپ کی پشین گوئی شاید غلط ثابت ہوجائے کیونکہ وہاں چاروں ٹیمیں مضبوط ہونگی۔ اس دفعہ اپ سیٹ کے کوئی چانسز نظر نہیں آرہے۔ حسیب بھائی اسے اپ سیٹ...
  4. سلیمان اشرف

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ کرکٹ ورلڈ کپ!

    میرے خیال سے یہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ سیمی فائنل میں دو مضبوط ٹیموں کا ٹاکرا ہو۔ اگر مضبوط ٹیمیں کواٹر فائنل میں آمنے سامنے آجائیں تو سیمی میں پھر ایک مضبوط اور ایک کمزور کا مقابلہ ہوگا۔ اس لیے عمل تقطیر سے گزارتے ہیں کہ آخر میں مضبوط حریف آمنے سامنے آئیں۔
  5. سلیمان اشرف

    ایک دن دھرنوں کے ساتھ - باتصویر

    چوہدری صاحب آپ عورت ہیں یا عورت بن کر لکھا؟ اور دوسری بات مجھے تو ان تصاویر میں بھی بہت کچھ نظر آیا۔ اگر آپ بھی غور کریں تو آپ کو بھی محسوس ہوگا ۔
  6. سلیمان اشرف

    پنجاب رنگ

    یہ روڈ کہیں ڈھل سے پنجن کسانہ والی تو نہیں؟
  7. سلیمان اشرف

    پنجاب رنگ

    یہ تصویر پنجاب نہیں بلکہ فلسطین کی ہے۔ تصویر میں جو چھابا(چنگیر) نظر آرہی ہے۔ بالکل پنجاب کی طرح وہاں بھی بنائی جاتی ہے۔ تاریخ کا کوئی کیڑا دان ہی بتاسکتا ہے کہ یہ چنگیر وہاں سے یہاں لائی گئی یا یہاں سے وہاں لیجائی گئی۔۔۔۔
  8. سلیمان اشرف

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 41: عمارت

    سعید بھای آپ کی فوٹوگرافی کافی اچھی ہے۔
  9. سلیمان اشرف

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پاکستان کے یہ وہ لوگ ہیں جن پہ الحام ہوتا ہے انکی کوئی بات جھوٹ نہیں ہوتی، مگرتھوڑے عرصے بعد خود ہی اپنی بات پہ یوٹرن لے لیتے ہیں
  10. سلیمان اشرف

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    کیا آپ نے کبھی ریورس میکرو کا تجربہ کیا؟ کسی بھی ڈی ایس ایل آر کے کٹ لینز سے بھی اچھی تصاویر بن سکتی ہیں۔ اور اس سے زیادہ کلو اپ ملتا ہے۔
  11. سلیمان اشرف

    ٹینشن کاعلاج بذریعہ غذا ( اور اقدامات)

    نواز شریف دردِ سر بناہوا ہے۔ اسکا کوئی علاج
  12. سلیمان اشرف

    پنجاب رنگ

    آپ نے کتنا عرصہ پہلے پنجاب کے دیہات کا چکر لگایا؟
  13. سلیمان اشرف

    پنجاب رنگ

    بہت ہی کمال کی فوٹو گرافی کی گئی ہے۔ ہر رُول کو فالو کیا گیا۔۔ بہت عمدہ
  14. سلیمان اشرف

    پنجاب رنگ

    ہمارے گاؤں میں ایک بی ایم ڈبلیو، مرسڈیز، 3 عدد لیموزین، اور آس پاس کے گاؤں کو ملا کر کافی زیادہ لینڈ کروزر۔ اب وہ زمانہ نہیں رہا۔۔۔ ;)
  15. سلیمان اشرف

    اعانت و استعانت کی شرعی حثیت ۔مصنف : پیر سید نصیر الدین نصیر.iaanat wa istiyanat urdu pir naseer:Pir

    "پیر صاحب ؒ کی اس کتاب سے ثابت ہوا کہ غیر اللہ کو پکارنے والے نہ اہل توحید اور نہ اہل سنت ولجماعت،بلکہ مشرک وبدعتی ہیں" کووٹ کیے گئے جملے کو آپ کبھی بھی نہیں ثابت کرسکتے۔ آپ انکی تقاریر سن لیں ، حق پیر نے جہلاء کی باتوں کا رد کیا ہے ناکہ اہلِ سنت و الجماعت کے عقیدے کا۔۔۔
  16. سلیمان اشرف

    جتنا سیمنٹ امریکہ نے 100 سال میں استعمال کیا ، چین نے 3 سال میں کر لیا : بل گیٹس

    کھان نو زہر نی تے بنان چلے نے روڈاں۔۔۔۔ پہلے اُن جتنی ترقی تو کرلیں پھر انفرا پہ بھی دھیان دے لیا جائے گا۔
  17. سلیمان اشرف

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں، مگر عرب میں صرف سعودی عرب نہیں ہے۔ تمام عربی ممالک کو سعودی عرب کے نقطہ نگاہ سے مت دیکھیں۔
  18. سلیمان اشرف

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    شاید اب یہ لوگ قبائل سے باہر بھی شادیاں کر رہے ہیں۔ مگر صرف اپنے لوگوں کے لیے کچھ قبائلی روایات رکھتے ہیں۔ مگر دوسرے مسلمانوں کو اسی طرح عزت دیتے ہیں جیسے پہلے دیتے تھے۔
  19. سلیمان اشرف

    یہ کس مذہب کی عورت ہے

    اگر آپ صرف ایشیائی لوگوں کی بات کریں تو زیادہ مناسب محسوس ہوگا۔ عرب لوگ اب جیسے بھی ہیں مگر انہوں نے اپنی روایات نہیں بدلیں۔ وہ اب بھی نومسلم کو اسی طرح ٹریٹ کرتے ہیں جیسے شروع اسلام میں کرتے تھے۔ یہ ہماری علاقائی روایات ہیں جنہیں ہم ابھی تک بدل نہیں پائے۔
  20. سلیمان اشرف

    ڈیجیٹل فوٹوگرافی

    فوٹوگرافی کی ویب سائٹ سے اس بارے کافی معلومات لی لیں۔ اور کافی سیکھ پایا ہوں۔ مگر ابھی تشنگی باقی ہے۔ آپ کی باتیں ہمارے لیے کافی مدد گار ثابت ہونگی۔
Top