نتائج تلاش

  1. ق

    دینی کتب

    صحیح البخاری اردو ترجمے کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
  2. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    سورۃ ہود کی ترجمانی آدھی سے زیادہ مکمل ہو چکی ہے، اسے پوسٹ کر دیا ہے۔ باقی بھی ان شاء اللہ جلد ہی ٹائپ کر دوں گا۔
  3. ق

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    سورۃ ہود کے معانی کی ترجمانی (پہلا حصہ) ا ل ر۔ فرمان (1) ہے، جس کی آیتیں پختہ اور مفصل ارشاد ہوئی ہیں (2)، ایک دانا اور باخبر ہستی کی طرف، کہ تم نہ بندگی کرو مگر صرف اللہ کی۔ میں اُس کی طرف سے تم کو خبردار کرنے والا بھی ہوں اور بشارت دینے والا بھی۔ اور یہ کہ تم اپنے رب سے معافی چاہو اور اس...
  4. ق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    قرآن کریم کی کئی ایسی آیات ہیں جن کے عموم کی تخصیص رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی احادیث میں فرما دی ہے۔ کسی مسئلے کے بارے میں وارد تمام آیات اور احادیث کو سامنے رکھ کو کوئی حکم لگانا "باطنی معنی" ہرگز نہیں ہو سکتے۔پہلے ہم ایک مسئلے پر کسی حتمی نتیجے پر پہنچ لیں یا کم از کم طرفین کا...
  5. ق

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    معذرت قبول کیجیے کہ بعض نجی مصروفیات کی وجہ سے جواب لکھنے میں تاخیرہو گئی ۔ بہن مہوش، بہت شکریہ آپ کی وجہ سے مجھے قرآن کریم کی مذکورہ بالا دو آیات کو تفصیل سے سمجھنے کا موقع ملا۔ میرا خیال تھا کہ سوره النمل اور سوره فاطر کی یہ آیات سماع موتیٰ کی قطعی نفی کرتی ہیں لیکن تحقیق کرنے سے معلوم ہوا...
  6. ق

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    جویریہ بہن خاص طور پر شکریے کی مستحق ہیں جنہوں نے پروف ریڈنگ جیسا خشک کام پوری دلجمعی سے سرانجام دیا۔
  7. ق

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    تمام احباب جنہوں نے اس کام میں حصہ لیا مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کی محنت قبول فرمائیں۔ میری حاضری مزید کچھ عرصہ بےقاعدہ رہ سکتی ہے اس لیے پیشگی مبارکباد قبول کریں۔
  8. ق

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    ایک نقصان ملک کو ہو جائے تو ہم اس کی تلافی اپنی ہی چیزوں کو جلا کر کرنے کے کی کوشش کرتے ہیں۔ جتنی گاڑیاں، موٹرسائیکل اور دکانیں نذر آتش کی گئیں ان کے مالکان کا کیا قصور تھا؟ ظلم پہ ظلم ہے۔ دوسری بات یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ موت گولی یا لیور جس سے بھی واقع ہوئی ہو، اس سے تحقیقات پر کیا فرق پڑے گا؟
  9. ق

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    یہ دونوں مضامین بی بی سی اردو کے لیے عارف وقار نے لکھے ہیں۔
  10. ق

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    بعض اوقات ہمارا تلّفظ کسی لسانی نقطۂ نظر کی پیروی یا صحتِ زبان کے بارے میں ہمارے مخصوص زاویہ نظر کا نتیجہ نہیں ہوتا بلکہ محض ہماری لاعلمی کا غماز ہوتا ہے۔ اُردو میں جن الفاظ کا غلط تلفّظ اکثر دیکھنے میں آتا ہے اُن کی فہرست ذیل میں دی جا رہی ہے۔ اِبلاغ: الف کے نیچے زیر ہے اِتِّفاق: ت کے...
  11. ق

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    یہ بات بار بار دہرائے جانے کے قابل ہے کہ کوئی بھی زندہ زبان جامد اور متعیّن شکل میں قائم نہیں رہ سکتی۔ عالمی سیاست کی ہلچل، مقامی سیاست کی اکھاڑ بچھاڑ، عالمی سطح پر آنے والے تہذیبی انقلاب اور مقامی سطح پر ہونے والی چھوٹی موٹی ثقافتی سرگرمیاں یہ سب عوامل ہماری زبان پر اثر انداز ہوتے ہیں یعنی...
  12. ق

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    9/11 سے پہلے ہر دھماکے میں را کا ہاتھ ہوا کرتا تھا۔ ٹون ٹاورز کے گرنے کے بعد سے وہ ایسی سیدھی ہوئی ہے کہ گزشتہ چھے سات سال میں اس نے پاکستان میں کوئی تخریبی کاروائی نہیں کی۔ اللہ کا شکر ہے اس نے ہمیں القاعدہ کی صورت میں ایک نام دے دیا ہے جس کی آڑ میں ہم اپنی ناکامیاں چھپا سکتے ہیں۔
  13. ق

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    عرفان صدیقی کا کالم بعنوان "بھٹو کی بیٹی بھی گئی" عرفان صدیقی کا کالم بعنوان "بھٹو کی بیٹی بھی گئی" نوائے وقت مورخہ 28 دسمبر 2007
  14. ق

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    ملک کو توڑنے کی کوششیں تیز تر ہو گئی ہیں۔ وزیرستان، سرحد، اور بلوچستان پہلے ہی آتش فشاں بن چکے ہیں، سندھ قوم پرستی کی زبردست لہر پیدا کرنے کا اس سے زیادہ موثر ذریعہ شاید کوئی دوسرا نہ ہو سکتا تھا۔ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔ (امین)
  15. ق

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    اونہاں نے ویا دی فکر شروع کر دیتی اے۔ نوری نوں پل گئے نے شاید۔:)
  16. ق

    ایران نستعلیق

    اللہ تہاڈا چھیتی چھیتی ویا کراوے پا جی۔ پر اللہ دا ناں جے ویا دی فکر وچ پاک نوری نوں نہ پل جائیو۔ اسی بڑیاں اڈیکاں لا کے بیٹھے آں۔
  17. ق

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    ظہور صاحب، اور کتنے دن باقی ہیں/
  18. ق

    ایمرجنسی اٹھا لی گئی

    پاکستان میں نافذ ایمرجنسی اٹھا لی گئی ہے اور آئین میں ترامیم کرنے کے بعد اسے بحال کردیا گیاہے۔ فرمان کے مطابق تین نومبر اور اس کے بعد کئے گئے اقدامات کو آئین کا حصہ تصور کیا جائے گا اور انہیں ماضی کی طرح پارلیمنٹ سے توثیق کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ صدر کی اہلیت سے متعلق قانون میں بھی ترمیم...
  19. ق

    ناول: تکمیل شدہ عنوانات

    اشتیاق احمد کا ناول ؟منصوبہ ساز" مکمل ہے؛
Top