نتائج تلاش

  1. محمد ابوبکر

    لنک کام نہیں کر رہے

    السلام علیکم میں آپ احباب کی توجہ محفل فورم ڈاونلوڈ میں موجود ڈاونلوڈ لنکس کی طرف دلانا چاہتا ہوں کہ ان میں سے جتنے بھی میں نے چیک کئے ہیں ایک بھی کام نہیں کر رہا امید ہے انتظامیہ اس طرف بھی توجہ دے گی
  2. محمد ابوبکر

    سمپل مشین فورم کو اردو میں انسٹال کرنے سے متعلق مدد درکار ہے

    السلام علیکم امید ہے سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے مجھے سمپل مشین فورم کو اردو میں انسٹال کرنے سے متعلق مدد درکار ہے کوئی دوست ہیلپ کر دے
  3. محمد ابوبکر

    مدد درکار ہے

    السلام علیکم مجھے اس تھیم میں تھوڑی سی تبدیلی کتنی ہے http://awesomescreenshot.com/0211aenh1a سکرین شارٹ دیا ہے اس میں سے پوسٹ کے ساتھ جو امیج لگتا ہے وہ ختم کرنا ہے اور پوسٹ لیبل اور آرکائیو کے فونٹ اردو میں کرنے ہیں کس ٹیگ میں سے ہوں گے؟؟؟؟
  4. محمد ابوبکر

    بلاگ کے سانچے میں تبدیلی میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم پہلے تو آپ سے ایک شکوہ ہے کہ میں نے جب بھی کسی مسئلے کا تھریڈ بنایا ہے ریپلائی ندارد؟؟؟؟ چلیں خیر ان مسئلہ یہ ہے کہ میں نے ایک بلاگ بنایا ہے اس کا سانچہ یہاں سے لیا ہے اس میں مندرجہ دیل تبدیلیاں کرنی ہیں یہ نارمل پیج سائز سے بڑا ہے مطلب ویڈتھ زیادہ ہے وہ کم کرنی ہے فونٹ جمیل نوری...
  5. محمد ابوبکر

    دو آپریٹنگ سسٹم میں سے ایک ختم کرنا

    السلام علیکم میں ونڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔اب میں اس کے ساتھ لنکس بھی انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ انسٹالیشن تجرباتی ہو گی کیونکہ میں لنکس کے سارے فلیور چیک کرنا چاہتا ہوں اس کے علاوہ دوسرے آپریٹنگ سسٹم بھی۔۔۔ان شاء اللہ اب مسئلہ یہ ہے کہ میں ونڈوز کو اسی طرح فرسٹ آپریٹنگ سسٹم رکھنا چاہتا...
  6. محمد ابوبکر

    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

    السلام علیکم مجھے بھی بلاگ بنانا ہے۔۔ میں نے کافی تھریڈ پڑھے ہیں لیکن سر سے کے چار فٹ اوپر سے ہی گزر گئے اب کوئی صاحب مجھے انگلی پکڑ کے چلنا سیکھائیں مہربانی ہو گی کیونکہ میں تھوڑا سلو لرنر ہوں نا
  7. محمد ابوبکر

    مائیکرو سافٹ آفس 2010 مکمل اردو کتاب

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے سب لوگ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے سب دوست مائیکرو سافٹ آفس کے بارے تو جانتے ہونگے نا؟؟؟ اور مائیکروسافٹ وقفے وقفے سے اس کے نئے ورژن متعارف کرواتا رہتا ہے اب جو ہم لوگ یوز کر رہے ہیں یہ مائیکروسافٹ آفس کا 2010 ورژن ہے ظاہر ہے ہر نیا آنے والا...
  8. محمد ابوبکر

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    السلام علیکم میں اپنے سسٹم میں اوبنٹو انسٹال کرنا چاہتا ہوں سسٹم میں ایک پارٹیشن میں بے بیس جی بی کی اس کے لیے پہلے ہی بنا دی تھی اب میں اس میں اوبنٹو انسٹال کرنا چاہتا ہوں اور ساتھ ونڈوز سیون بھی مہربانی فرما کر اس بارے رہنمائی فرمائیں شکریہ
  9. محمد ابوبکر

    اردو لکھنے میں پرابلم آ رہی ہے

    السلام علیکم میں نے نئے سسٹم میں ونڈوز سیون انسٹال کی ہے اور پاک اردو انسٹالر سے اردو انسٹال کی ہے تو اور حمزہ ی جو نمیرک کیز سے لکھتے ہیں وہ بھی نہیں لکھا جا رہا بلکہ نمیرک+شفٹ دبا کے جتنے بھی ورڈ لکھے جاتے ہیں وہ نہیں لکھے جا رہے نمیرک +شفٹ کے ساتھ اس طرح لکھا جا رہا ہے ً!@#$٪ۂ&٭)(۔ۤ
Top