نتائج تلاش

  1. تسنیم کوثر

    رضا وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں

    وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں دو جہاں کی بہتریاں نہیں کہ امانی ٴ دل و جاں نہیں کہو کیا ہے وہ جو یہاں نہیں مگر اک نہیں کہ وہ ہاں نہیں میں نثار تیرے کلام پر ملی یوں تو کس کو زباں نہیں وہ سخن ہے جس میں سخن نہ ہو وہ بیاں ہے جس کا بیاں...
  2. تسنیم کوثر

    تمہارے نعل کی ناقص مثل ضیاے فلک

  3. تسنیم کوثر

    نعت شریف

  4. تسنیم کوثر

    علامہ اقبال

  5. تسنیم کوثر

    رضا وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا

    وہی رب ہے جس نے تجھ کو ہمہ تن کرم بنایا ہمیں بھیک مانگنے کو تراآستاں بتایا تجھے حمد ہے خدایا تجھے حمد ہے خدایا یہی بولے سدرہ والے چمن جہاں کے تھالے سبھی میں نے چھان ڈالے ترے پایے کا نہ پایا تجھے یک نے یک بنایا تجھے یک نے یک بنایا
  6. تسنیم کوثر

    تعارف تسنیم کوثر

    میرا نام تسنیم کوثر ہے، یکم جون کو اورنگ آباد (دکن) ، انڈیا میں میری پیدایش ہوئی، میں اردو ادب کی ادنا طالب علم ہوں ، خود تو شاعرہ نہیں ہوں لیکن مجھے شاعری سے لگاؤ ہے ، خصوصاً نعتیہ شاعری سے ، کیوں کہ ۔۔بہ قول شاعر ؂ نعتِ مصطفیٰ لکھنا آبرو قلم کی ہے ۔
Top