میں، اردو اور اردو محفل
5 مارچ 2015 اختتام پذیر ہوتی سردیوں کا ایک خوشگوار اور خوبصورت دن تھا۔ یہ دن مجھے ایسے ہی یاد ہے جیسے پہلی بار کلاس میں اول آنے کا دن۔ یہ دن میں بھلا کیسے بھول سکتا ہوں۔ یہ ہی تو وہ دن تھا جس دن میں اتنے سارے دوستوں سے ملااور ان سے پہلی بار بات چیت کا آغاز ہوا۔ اس کا...
گوگل کی ٹرانسلیٹ سروس سے کون واقف نہیں ہے؟ انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی اکثریت اس سے وافف ہیں اور وقتاً فوقتاً فائدہ بھی اٹھاتے رہتے ہیں۔ لیکن مسئلہ اس وقت درپیش آتا ہے جب آپ آفلائن ہوں اور کسی لفظ یا جملے کو ترجمہ کرنے کی انتہائی ضرورت ہو۔ اب اس مسئلے کا حل گوگل نے خود فراہم کردیا ہے۔
گوگل...
سابق محفلین اور وی سی ایچ سوسائٹی کے بانی جناب عزیزامین صاحب کے بھانجے ابرار احمد کل قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرماکر اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
السلام علیکم!
گزشتہ دنوں میں نے لاعلمی کی وجہ سے جنید اختر بھائی کے کیفیت نامے پر سالگرہ کی مبارکباد کا پیغام ارسال کردیا۔ اگلے دن مجھے یاز بھائی نے بتایا کہ وہ فوت ہوچکے ہیں۔ پھر ان کے شروع کردہ دھاگے میں زیک صاحب نے ایک گزشتہ دھاگے کا ربط فراہم کیا جو کہ ان کی وفات کی اطلاع کے متعلق تھا۔(اب...
گزشتہ کچھ ہفتوں سے پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں پانامہ لیکس کا دور دورہ ہے۔ جسے دیکھو یہی بات زبان پر لیے ہوئے ہے۔ کوئی اس کی حمایت کررہا ہے تو کوئی مخالفت۔ کوئی درست سمجھ رہا ہے تو کوئی غلط۔ یہ ایک ایسا دھماکہ ثابت ہوا جس کی وجہ سے کچھ ممالک کی حکومتیں ختم ہوگئیں تو کچھ کی حکومتیں ابھی تک...
چند دن پہلے انٹرنیٹ پر سپیچ ریکگنیشن کے حوالہ سے تلاش کرتے کرتے گوگل کروم کے ایڈآنز سے گوگل ڈاکومنٹس میں موجود ڈکٹیشن کی سہولت کا علم ہوا۔ پہلے تو یقین ہی نہ تھا کہ اس میں کسی یونیکوڈ زبان کی سپورٹ بھی دستیاب ہوگی۔:sneaky: لیکن جب دیکھا تو عربی کو اس میں موجود پایا۔ اس کے ساتھ ہی دوسرا خیال یہ...
گوگل نے تمام 32 بِٹ لینکس آپریٹنگ سسٹمز کے لیے گوگل کروم کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گوگل کروم کی ڈویلپر ٹیم کا کہنا ہے کہ لینکس کے زیادہ استعمال ہونے والے ورژن کو بہتر طور پر گوگل کروم کی سپورٹ کے لیے ہم نے لینکس کے 32 بِٹ ورژن کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گوگل کروم کے پرانے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد اِدھر اُدھر کی باتوں سے ہٹ کر صرف اور صرف اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے کا کام کرنا ہے۔ میں نے سر اعجاز صاحب کی فراہم کردہ فہرست کو الف، ب کے حساب سے ترتیب لگا کر 500 الفاظ فی فائل کے حساب سے ترتیب لگادی ہے۔ یہ کل 110 فائلز...
ناول : مصحَف (Mushaf)
مصنفہ: نمرہ احمد
’’یہ فیصلہ آج نہیں ہوا تھا، بلکہ بیسویں صدر کے اوائل میں ہی ہوگیا تھا کہ قرآن صرف عربی کا قرآن ہے۔ اس کے تراجم قرآن نہیں ہیں۔‘‘
وہ روشن چہرے والا شخص اپنے خوبصورت انگریزی لب و لہجے میں کہہ رہا تھا۔ وہ تھری پیس سوٹ میں ملبوس تھا۔ چہرے پر نفاست سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
تعارف کی لڑی میں محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے کافی دن آئیں بائیں شائیں کرنے کے بعد بالآخر آج میں نے اس لڑی کو شروع کرنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ بہنا سیدہ شگفتہ ایک بھائی کی تاخیر کو سمجھتے ہوئے درگزر فرمائیں گی :)
ابھی ایک...
دوستو یہ ایک کلپ ہے جو فیس بک سے ملا ہے مگر اس فلم کے نام کا نہیں پتہ۔ صرف اتنا معلوم ہے کہ یہ انڈین فلم ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو کہ یہ کلپ کس فلم کا ہے تو برائے اس کا نام بتادیں۔ شکریہ۔
ربط ویڈیو فیس بک
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر ایک تصویر کی بنیاد پر سوشل میڈیا مہم کے بعد مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں ایک دکاندار کو گرفتار کرکے توہین مذہب کی دفعہ 295 کے تحت مقدمہ درج کرکے جیل بھجوادیا ہے۔ ملزم عابد ہاشمی نے اپنی دکان میں ایک چھوٹا پلے کارڈ لگا رکھا تھا جس پر...
پاکستان کی دو بہترین موبائل سروس پرووائیڈر کمپنیز نے آپس میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دونوں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اس سے صارفین کو بہتر اور معیاری سروس فراہم ہوسکے گی۔ یہ دو موبائل سروس پرووائیڈر کمپنیز ’’وارد ٹیلی کام‘‘ اور ’’پاکستان موبائل کمیونیکیشن موبی لنک‘‘ ہیں۔ باقاعدہ اعلان چند گھنٹوں...
السلام علیکم!
مجھے فورم کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں (اوپن سورس اسمائلیز) کے مجموعے کی ضرورت ہے۔ کوئی دوست مدد کرسکتا ہے کہ یہ پیک کہاں سے مل سکتا ہے؟
اور دوسرا یہ کہ اردو محفل میں استعمال ہونے والی مسکراہٹیں اور اسی طرح کی دیگر تصاویر اوپن سورس ہیں یا ان کے کاپی رائٹس ہیں؟ :)
والسلام
اِنتخابات میں ووٹ کی شرعی حیثیت کم اَز کم ایک شہادت کی ہے جس کا چھپانا بھی حرام ہے اَور اُس میں جھوٹ بولنا بھی حرام ،اُس پر کوئی معاوضہ لینا بھی حرام، اُس میں محض ایک سیاسی ہار جیت اَور دُنیا کا کھیل سمجھنا بڑی بھاری غلطی ہے۔
آپ جس اُمیدوار کو ووٹ دیتے ہیں
وَمَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَةً حَسَنَةً...
محترم عمر سیف بھائی کو اپنی پیدائش کا دن بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اللہ ان کی عمر دراز فرمائے، ان کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور انہیں دین اسلام پر قائم و دائم رکھے۔
آمین ۔
کون کہتا ہے کہ انسان کی عمر زیادہ نہیں ہوسکتی۔ آج گوگل نے وہ کردکھایا ہے جو کہ آج کے دور میں شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہو۔ جی ہاں آپ سکرین شاٹ دیکھیے اور سال گننے شروع کردیں۔ :)
آج جیسے ہی گوگل کھولا تو اوپر نیا لوگو اپنا سٹائل دکھا رہا تھا میں نے سوچا دیکھوں تو سہی آج کے دن کیا ہوا تھا۔ کلک کرنے...