نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    مبارکباد 42 ویں سالگرہ۔ حمیر یوسف صاحب

    محترم حمیر یوسف صاحب کو بیالیسویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے اور تادمِ آخر صراط مستقیم پر چلائے۔ آمین۔ چونکہ محترم بھائی سائنس سے زیادہ شغف رکھتے ہیں اس لیے لیکن اگر سائنس سے دل نہ بھرے اور کیک کھانے کو دل چاہے تو یہ لیجئے۔ دیر سے خیال...
  2. تجمل حسین

    مبارکباد شکریہ اردو محفل۔ سالگرہ کی یاددہانی پر

    شکریہ اردو محفل تیرا بہت بہت شکریہ۔ آج جب صبح صبح اردو محفل میں داخل ہوا تو ٹھک سے ایک اعلان نمودار ہوا۔ جو کچھ یوں تھا۔ ربط تصویر اسے دیکھتے ہی خوشگوار سی حیرت ہوئی۔ مجھے تو یاد تک نہیں تھا کہ آج میری سالگرہ بھی ہے۔ دنیا کے کاموں میں الجھ کر انسان خوشی کے کتنے مواقع کھودیتا ہے اس کا احساس...
  3. تجمل حسین

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    یہ گیت میں نے کل اسلام آباد کنونشن سنٹر میں پرچم کشائی کی تقریب کے موقع پر پی ٹی وی پر سنا۔ پہلی بار سنتے ہی یہ گیت میری پسندیدہ فہرست میں شامل ہوگیا۔ آپ بھی سنیے اور بتائیے کہ آپ کو یہ گیت کیسا لگا۔ ڈیلی موشن کا براہ راست ربط ARY پر PTV کی ریکارڈنگ کا ربط لئیق احمد ۔ arifkarim ۔ فاتح ۔ نور...
  4. تجمل حسین

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تمام اہلِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔ تجمل حسین
  5. تجمل حسین

    الوداع ماہِ رمضان الوداع

    الوداع ماہ رمضان الوداع الوداع الوداع ماہِ رمضان الوداع سوہنے رب دے خاص مہمان الوداع رحمتاں، برکتاں دی بھرمار سی باران رحمتِ الٰہی بے شمار سی قریب توں قریب تر رب رحمان سی اک ہی صف وچ کھڑے سب شاہ و گدا الوداع الوداع ماہ رمضان الوداع راہ حق تے چلنا بڑا ای آسان سی قیام الیل تے ہوندی تلاوت قرآن سی...
  6. تجمل حسین

    ورڈ پریس ویب سائٹ میں ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس کے متعلق معلومات چاہئیں

    السلام علیکم! میں جاننا چاہتا ہوں کہ ورڈپریس پر مبنی کسی ویب سائٹ میں اگر ایک ساتھ ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس ایک ساتھ کنکٹ کرنے ہوں تو اس کا کیا طریقہ کار ہے۔ میں جو ہوسٹنگ استعمال کررہا ہوں ان کی ڈیٹا بیس کی حد 1جی بی تک ہے۔ یعنی ایک ڈیٹابیس میں 1 جی بی تک ڈیٹا آسکتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ویب سائٹ...
  7. تجمل حسین

    تبصرے برائے فہم مضامین قرآن (رمضان المبارک)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس ماہِ رمضان المبارک میں ’’فہم مضامینِ قرآن (رمضان المبارک)‘‘ سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اس میں سرفراز محمد بھٹی صاحب کی کتاب ’’فہم مضامینِ قرآن‘‘ سے روزانہ کی بنیاد پر صفحات شامل کیے جارہے ہیں۔ یہ دھاگہ بھی اسی سلسلے میں کھولا گیا ہے تاکہ...
  8. تجمل حسین

    فہم مضامین قرآن (رمضان المبارک)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کچھ دن قبل سالگرہ کے زمروں میں محب علوی صاحب کی لڑی ’’قرآن فہمی‘‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا جو انہوں نے اردو محفل کی نویں سالگرہ اور رمضان المبارک کے موقع پر شروع کیا تھا۔ کچھ مصروفیات کی بناء پر انہیں تاخیر ہوگئی جس پر انہوں نے آئندہ برس محفل...
  9. تجمل حسین

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    السلام علیکم! کچھ محفلین کو اپنے پیغام یا تحریر میں سرگوشی شامل کرتے وقت مشکل پیش آتی ہے یا انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ سرگوشی کس طرح سے شامل کی جاسکتی ہے۔ آج بھی ایک بھائی نے ایک لڑی میں پوچھا تو پہلے میں نے اسی لڑی میں جواب لکھنا شروع کیا۔ پھر خیال آیا کہ اس کی علیحدہ لڑی بنادوں تاکہ دیگر محفلین...
  10. تجمل حسین

    فلم یا ڈرامہ کی تیاری کے لیے پاپڑ بیلنے کی تفصیلات

    السلام علیکم! اس دھاگے کا مقصد یہ جاننا ہے کہ ایک معیاری فلم یا ڈرامہ کی تیاری سے لے کر ریلیز تک کیا کیا مشکلات درپیش ہوتی ہیں۔ یہ دھاگہ اس لیے شروع کیا ہے تاکہ جس کسی کو بھی ان معلومات کی ضرورت پڑے تو وہ اس ایک ہی دھاگے سے تمام ضروری معلومات حاصل کرلے۔ امید ہے کہ تمام محفلین اپنے اپنے تجربات...
  11. تجمل حسین

    ورڈ پریس پر مبنی ویب سائٹ میں متعدد زبانیں

    السلام علیکم! احباب نے دیکھا ہوگا کہ اکثر ویب سائٹس دو، تین یا زیادہ زبانوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ یعنی آپ زبان منتخب کریں تو صفحہ اور متواد وہی رہتا ہے لیکن ویب سائٹ کے انٹرفیس کی زبان تبدیل ہوجاتی ہے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کس طرح سے کیا جاتا ہے؟ اور کیا ایسا ورڈ پریس میں بھی ممکن ہے یا...
  12. تجمل حسین

    کوڈ ٹیگ کے سلسلے میں ایک چھوٹی سی عرضی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! منتظمین صاحبان کو ایک مسئلے کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں۔ محفل پر اگر کسی صفحہ میں کوئی کوڈ لکھا ہو جس کی چوڑائی زیادہ ہو تو ایسے صفحہ کی جب گوگل کروم کی مدد سے پی۔ڈی۔ایف فائل بناتا ہوں تو جتنا کوڈ ظاہر ہورہا ہوتا ہے صرف اتنا ہی کوڈ پی۔ڈی۔ایف فائل میں ظاہر ہوتا ہے۔ بقیہ...
  13. تجمل حسین

    چوہے اور چھپکلی سے خوفزدہ ہونے والی عورت

    چوہے اور چھپکلی سے خوفزدہ ہونے والی عورت کو جب تخلیق کی ذمہ داری لینے کے لیے چنا جاتا ہے تو وہ ماں بننے جیسے مشکل تر اور آزمائش بھرے مرحلے سے گزرجاتی ہے۔ انجکشن کی سوئی دیکھ کر آنکھیں بھینچ لینے والی لڑکی اپنے پھول سے بچے کو اپنے ہاتھوں سے خود انجکشن دے سکتی ہے۔ کبھی آپ نے تھیلیسیما کے شکار...
  14. تجمل حسین

    حالیہ کیفیت نامے میں نام مکمل نہیں آتا

    السلام علیکم! ایک مسئلہ جو میں نوٹ کیا ہے وہ یہ ہے کہ حالیہ کیفیت نامے کی فہرست میں میرا نام مکمل ظاہر نہیں ہوتا۔ بلکہ لفظ تجمل میں ’’ت‘‘ کے دو نقطے کٹ جاتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ اس کا کوئی حل ہوسکتا ہے؟ نوٹ: ثبوت لف ہٰذا ہے۔۔:) والسلام!
  15. تجمل حسین

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    دوستو، بھائیو، بہنو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جیسا کہ میں نے مورخہ 25 اپریل 2015 بروز جمعۃ المبارک کہا تھا کہ ہفتہ کو ایک عدد خوبصورت ورڈ پریس تھیم مہیا کروں گا۔ لیکن پھر تھیم میں کچھ کمی کی بدولت ایسا نہ کرپایا اور یہ کام تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کیونکہ میں چاہتا تھا مکمل طور پر تیار تھیم...
  16. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    آج جب میں نے گوگل کھولا تو سامنے ہی گوگل کی نئی تصویر نظر آرہی تھی۔ بالکل ایسی۔:rolleyes: میں نے سوچا دیکھوں تو سہی کہ آخر آج کونسا خاص دن ہے جو گوگل نے یہ تصویر لگائی ہے؟ بس جناب پھر کیا تھا فوراََ اس پر کلک کیا تو سامنے گوگل کا کوئز موجود تھا۔ اپنی پسند کے مطابق سوالات کے جواب دیے تو گوگل...
  17. تجمل حسین

    تعارف کے زمرے میں ترمیم کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! تعارف، انٹرویو کے زمرے میں تدوین کا اختیار کیوں ختم ہوجاتا ہے؟ حتٰی کہ جس نے لڑی شروع کی ہے وہ بھی اپنے مراسلہ جات میں تدوین نہیں کرسکتا۔ یہ کیا بات ہوئی؟ (n) اگر کسی بیچارے سے کچھ غلط لکھا گیا ہو تو کیا وہ اب ساری زندگی پچھتاتا ہی رہے گا۔ :oops: منتظمین صاحبان سے...
  18. تجمل حسین

    ایوارڈز میں درستگی

    آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میںپوسٹ نہیں کیے ہوں گے۔ السلام علیکم! یا منتظمین ! میں اوپر جو فقرہ کاپی کیا ہے وہ ایوارڈز سے متعلق ہے۔ مہربانی کرکے سرخ الفاظ کو درست کردیں تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔:):) محفل کا باسی۔ تجمل حسین۔
  19. تجمل حسین

    محفل کے روابط میں نقص کا مسئلہ

    السلام علیکم! یا منتظمین! یہ کوئی ربط کھولنے پر بار بار نقص کا مسئلہ کیوں آرہا ہے؟ حالانکہ میں اس مراسلے پہلے دیکھ چکا ہوں۔ اور تھوڑی دیر بعد پھر ربط کھل جاتا ہے۔
  20. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا احالیان اردو محفل! میرا نامِ نامی اسمِ گرامی تجمل حسین ہے۔ (فقرے کی مناسبت سے ساتھ ساہیوالی بھی لگاسکتے ہیں:bashful:)۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔ فی الحال میٹرک تعلیم ہے آئی سی ایس...
Top