You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
عشق کرتا ہے تو پھر عشق کی توہین نہ کر
یا تو بے ہوش نہ ہو، ہو تو نہ پھر ہوش میں آ
آنند نرائن ملا
-
آج پہلی بار شرکت کرنے کی جسارت کی ہے، قواعد و ضوابط سے نا بلد ہوں، رہنمائی فرمائیں
-
-
دِل کی بَستِی عَجِیبْ بَستِی ہَے
یَہ اُجَڑنے کَے بَعد بَستِی ہَے
سکندر علی واصف
اجڑنے
-
دَرد کا رَستہ ہے یا ہے سَاعٗت رَوزِ حِساب
سَیکڑَوں لَوگوں کو رَوکا ایک بِھی ٹَھہرا نَہیں
امجد اسلام امجد
ٹھہرا
-
خوش رہا جب تلک رہا جیتا
میرؔ معلوم ہے قلندر تھا
میر تقی میر
معلوم