*غزل*
*محمد اکبر نیازی*
دل کی دھڑکن بھی ہے وہ دل کی تمنا ہی نہیں
میں نے دنیا میں کسی اور کو چاہا ہی نہیں
ہر نفس حال پہ مرکوز رہی ہیں نظریں
میں نے ماضی کو پلٹ کر کبھی دیکھا ہی نہیں
میں نے منجدھار میں چاہی ہے خُدا سے امداد
ناخدا کو مری غیرت نے پکارا ہی نہیں
کون رہتا ہے مرے دل میں تمہیں کیا...