تصویر سے اندازہ لگا رہا ہوں اس لئے غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اچھی پریزنٹیشن ہے اور یقیناً مزیدار بھی ہوں گے۔ البتہ میکسیکن بھی نہیں لگ رہے۔ میکسیکو سے امریکہ اور وہاں سے یورپ گئے لگ رہے ہیں
بنا کر مجھے بھیج دیں۔ میں ٹاکو کھانے کا ایکسپرٹ ہوں
کچھ دن پہلے ہی اوجڑی، گائے کی زبان اور گال والے ٹاکو کھائے۔ انتہائی لذیذ تھے۔ میکسیکن ریستوران میں شاید ہم اکیلے انگریزی بولنے والے تھےصرف ٹاکو کا؟
قسم قسم کے جانور کا گوشت
بالکل ممکن ہے۔لبتہ میکسیکن بھی نہیں لگ رہے۔ میکسیکو سے امریکہ اور وہاں سے یورپ گئے لگ رہے ہیں
ویسے عرفان سعید صاحب ایک بات سمجھ نہیں آئی
یا میری نظر سے نہیں گزری۔
اتنی ساری ڈشیں دیکھنےکے باوجود کسی خاتون نے آپ کے برتنوں کی کلیشن کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔
بہت شکریہ!یہ platter آپ کے برتنوں کے کلیکشن میں سب سے زیادہ مجھے خوبصورت لگا ہے۔
ڈوریٹوز (بغیر فلیور والے) سے کافی مختلف۔ ٹورٹیا کی موٹائی کافی کم ہوتی ہے۔آہا ذبردست!
یہ بتائیں کہ doritos سے کتنا ملتا جلتا مزہ ہوتا ہے؟ اور ایک اچھے ٹاکو شیل کی موٹائی کتنی ہوتی ہے؟ dosritos سے texture میں کتنے مختلف ہوتے ہیں؟
بہت شکریہ!moist چکن اور dry چکن کی سب سے آسان پہچان چکن کے ریشے نظر نہ آنا ہے اور یہ چکن بہت ہی اچھی لگ رہی ہے۔ بہت خوب!
بالکل۔ اصل چائنیز، دیسی چائنیز اور امریکی چائنیز میں زمین آسمان کا فرق ہے۔جیسے ہم چائینز کھاتے ہیں اور اس کا چائنہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
جی بالکل، ہیلسنکی میں ہی یہ رجحان پچھلے تین چار سالوں میں دیکھا ہے۔ویسے میں نے نوٹ کیا ہے کہ میکسیکن کھانا بھی اب دنیا میں کافی جگہ مقبول ہو رہا ہے
آپ کی نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ!ماشاءاللہ. اللہ پاک کی خاص رحمتوں کا نزول ہو آپ پر اور آپ کے پیاروں پر. زندگی میں ایسے لمحات انسان کی زندگی کو تازہ ہوا فراہم کرتےہیں اور اپنے پیاروں کی خوشیاں زندگی گزارنے کا نیا عزم اور حوصلہ فراہم کرتے ہیں. ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات کا پیغام قبول فرمائیے.
ڈوریٹوز (بغیر فلیور والے) سے کافی مختلف۔ ٹورٹیا کی موٹائی کافی کم ہوتی ہے۔
ویسے آج کل ٹاکو کے لئے مکئی کے علاوہ گندم کے ٹورٹیا بھی مقبول ہیں۔
بالکل۔ اصل چائنیز، دیسی چائنیز اور امریکی چائنیز میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
ویسے میں نے نوٹ کیا ہے کہ میکسیکن کھانا بھی اب دنیا میں کافی جگہ مقبول ہو رہا ہے
بہت شکریہ حضورمولا خوش رکھے۔۔ ماشاءاللہ قرینے سلیقے سے منائی گئی سالگرہ بھرپور زندگی کی ضامن ہے۔
پنجابی میں کہیں تو غُلَیلَے (گَلیلے)۔ یعنی