نتائج تلاش

  1. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    اصلیت جو بھی ہو، یہ ان کا اور خدا کا معاملھ ہے جی۔
  2. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    واہ۔ کیا خوبصورت شعر ہے۔ اور مزے کی بات کہ مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ یہ شاہ جی کا شعر ہے۔ اب تو ان سے اصلی والا عشق ہوگیا ہے۔
  3. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    بالکل یہی عقیدہ ہمارا ہے۔
  4. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    :D خیر یہ تو ضروری نہیں کہ ہر شاعر کا سارا کلام ہی اچھا لگے۔ اور وصی کو بھی ہمارے ملک کے نامور شعرا کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔ اور میری کہی ہوئی بات کا مطلب یہ بھی تو ہو سکتا ہے ناں کہ شاعری سے محبت کی انتہا دیکھئے، کہ "میر" سے تو عشق ہے ہی، وصی شاہ سے بھی عشق ہے۔:LOL:
  5. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    خیر اب ایسے ماٹھے شاعر بھی نہیں وصی۔:rolleyes:
  6. غلام مجتبیٰ ملک

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    السلام و علیکم عزیزو، دوستو، بزرگو! میرا نام غلام مجتبٰی ملک ہے۔ ایک طالب علم ہوں۔ اس کے علاوہ (الحمدللہ) چھوٹا سا کاروبار ہے۔ اردو ادب سے بے انتہا لگاؤ ہے۔ میر تقی میر سے لے کر وصی شاہ تک سب شعرا سے عشق ہے۔ یقین کیجئے کہ مجھے اپنا تعارف لکھتے لکھتے نصف گھنٹہ سے زیادہ ہو گیا ہے مگر میں ایک...
  7. غلام مجتبیٰ ملک

    آج کا شعر - 5

    کل شب دلِ آوارہ کو سینے سے نکالا یہ آخری کافر بھی مدینے سے نکالا (اقبال ساجد)
  8. غلام مجتبیٰ ملک

    جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں

    جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
Top