نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    کسوٹی کی اصطلاح میں کہیں تو گھیرا تنگ کر رہا تھا۔ کوشش یہ تھی کہ یا کوئی حرف مل جائے یا کچھ حروف باہر ہو جائیں۔
  2. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    کوشش کر رہا تھا کہ ایک دو حرف اور مل جائے۔
  3. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    اُردل 10 - 6/7 ‮⬛⬛⬛⬛ ‮⬛⬛⬛⬛ ‮⬛🟩⬛⬛ ‮⬛🟨⬛🟩 ‮⬛🟩🟩🟩 ‮🟩🟩🟩🟩 https://urdle.chaoticity.com
  4. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    ایک نیا لفظ سیکھنے کو ملا۔ Wordle 217 X/6 ⬛⬛⬛⬛🟩 ⬛⬛🟨⬛🟩 ⬛🟩⬛⬛🟩 ⬛🟨🟨⬛⬛ ⬛⬛⬛🟨🟩 ⬛🟩🟩🟩🟩
  5. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    اُردل 9 - 2/7 ‮⬛🟩🟨🟩 ‮🟩🟩🟩🟩 https://urdle.chaoticity.com کیا بات ہے آج تو دونوں گیم ایک منٹ سے کم میں ہو گئے۔
  6. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    Wordle 216 3/6 ⬛🟩⬛⬛🟩 ⬛🟩⬛🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 یہ تو ایک منٹ بھی نہیں لگا
  7. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    اب آپ شعرل گیم بنا دیں۔
  8. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    یعنی ہوں اگر شعروں سے رنگ پیارے تو شعر اچھے کہ رنگ 😛
  9. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    اچھا ہوا اردلی نہیں سمجھے۔ ویسے اس کا نام لفظل کیسا رہےگا :D
  10. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    آپ کو واقعئ صفحۂ کوائف پہ رنگ برنگے ڈبے پسند تھے یا اشارہ املا کی غلطی کی طرف ہے :)۔
  11. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    اس کی وجہ ہے ڈارک موڈ Wordle 215 5/6 ⬜🟩⬜⬜⬜ ⬜🟩⬜⬜🟩 ⬜🟩⬜⬜🟩 🟨⬜⬜⬜⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  12. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    آج کا اردل میں ہار گیا۔ اردل میں ناکامی شیئر کرنے کا آپشن ہی نہیں ہے۔
  13. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    گیم مکمل ہونے پہ شیئر کا آپشن آتا ہے اگر نہ آئے تو پیج ریفریش کرنے پہ آ جاتا ہے۔
  14. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    Wordle 215 5/6 ⬛🟩⬛⬛⬛ ⬛🟩⬛⬛🟩 ⬛🟩⬛⬛🟩 🟨⬛⬛⬛⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  15. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    محفل پہ ورڈل اور اردل کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے یہ لڑی بنائی جا رہی ہے۔ آپ لوگ اپنے نتائج یہاں شئیر کریں تا کہ صفحۂ کوائف کی بے رنگی برقرار رہ سکے۔ ٹیگز نوٹ۔ چونکہ اس گیم میں روازانہ ایک لفظ دیا جاتا ہے اور وہ لفظ سب کےلیے یکساں ہوتا ہے اس لیے یہاں صرف رنگین باکس ہی شیئر کریں لفظ نہیں۔
  16. فہد اشرف

    لنک محفوظ کر لیں اب

    لنک محفوظ کر لیں اب
  17. فہد اشرف

    تو آپ نیٹ پہ جواب کیوں ڈھونڈ رہے ہیں؟

    تو آپ نیٹ پہ جواب کیوں ڈھونڈ رہے ہیں؟
  18. فہد اشرف

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستم گر کچھ تجھ کو مزہ بھی مرے آزار میں آوے
  19. فہد اشرف

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    تو وہ بد خو کہ تحیر کو تماشا جانے غم وہ افسانہ کہ آشفتہ بیانی مانگے
  20. فہد اشرف

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    نہ چھوڑی حضرتِ یوسف نے یاں بھی خانہ آرائی سفیدی دیدۂ یعقوب کی پھرتی ہے زنداں پر
Top