جی وہی رسی والے حکیم صاحب جو ورزن میں نے سنا ہے اس میں گائے کی جگہ بلی ہے، حکیم صاحب سمجھ گئے کی لوگ دل لگی کر رہے تو مسکراتے ہوئے بولے مریضہ نے کچا گوشت کھایا ہے
اس سے فرق نہیں پڑتا نبض سے پتہ چل جاتا ہے کہ مزاج خشک ہے،گرم ہے سرد ہے یا تر ہے۔
ایک حکیم صاحب تو ایسے بھی گزرے ہیں جو پردہ نشینوں کے نبض بذریعے رسی دیکھتے تھے یعنی پردہ نشین خاتون پردے کے پیچھے ہوتی تھیں اور ان کی کلائی سے بندھی ہوئی رسی حکیم صاحب کے ہاتھ میں یوں وہ رسی کے ذریعے نبض کی کیفیت جان لیتے تھے۔