نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    میڈیا ہی اصل محرک ہے۔ چن چن کر ایسے موضوعات لاتے ہیں جس سے ریٹنگ بڑھائی جا سکے۔ اور وہ خاتون جس نے سوال کیا تھا وہ اسی ٹیلی ویژن چینل میں کام کرتی ہے۔ اور اس کو کلپ کو ایڈیٹ بھی کیا جا سکتا تھا۔ جہاں تک ان دونوں کے علم و حکمت کے سمندر سمجھے جانے کی بات ہے ، یہ بات محض ہیروازم سے متأثر چند...
  2. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    ویسے یہ خربوزہ بالکل آخر میں ذرا سا بولا (جھاڑ پلائی) ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    حالانکہ مجھے بھی ساحل عدیم سے بہت اختلافات ہیں لیکن ایک کلپ سے اسے جج نہیں کیا جانا چاہیے۔ میڈیا نے اپنی ریٹنگ بڑھانے، اور مخالفین نے حسبِ استطاعت اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اٹھا رہے ہیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    آپ نے پروگرام پورا دیکھا ہے؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    میرے خیال میں فرداً فرداً موضوعات پر بات کرنا زیادہ بہتر رہے گا۔ بے شک ہر معاشرتی ادب یا اس کے مخالف معاشرتی بیماری کی الگ الگ سے لڑی بنا لی جائے تاکہ کسی بھی نئے فرد کے لیے بات کو سمجھنا آسان رہے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    اپنے حصے کی شمع - تازہ واقعہ

    ماشاء اللّٰه ، قابلِ ستائش اور قابلِ تقلید ہے یہ بچہ۔۔۔ اللّٰہ پاک اسے فطرتِ سلیم پر قائم رکھے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    تم طاغوت کے معنی نہیں جانتیں؟

    میرے خیال میں ساحل کو زیادہ سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔ یہ تقریباً ہر بات میں طغیان یعنی حد سے بڑھ جاتے ہیں۔ خاص بات کو جنرلائز کر دیتے ہیں اور جنرل بات کو خاص کر دیتے ہیں۔ اور وہ باتیں لے آتے ہیں جو آپ کے فرشتوں کو بھی علم نہ ہو۔ ایک عرصے سے یہ صاحب ایک طبقے پر مسلسل کتمانِ حق کا الزام لگاتے چلے...
  8. محمد عبدالرؤوف

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    کووڈ آپ کے سر کو چڑھ گیا ہے۔ مقدس مہینے کی کیا یہ شرط ہوتی ہے کہ بندے نہ مریں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    پاکستانی ان ممالک کی تحریکوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

    عرب اسپرنگ حالیہ دور کا سب سے بڑا فراڈ تھا۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مدت ہوئی کہ یہ چیزیں دیکھی بھی نہیں۔ اب تو سکولوں میں استعمال بھی نہیں ہوتیں۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو تختی کے ساتھ مٹی، ٹاٹ، دوات، خط بنائی ہوئی قلم سب یاد آتے ہیں
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    براہِ کرم ثمرین کو کہیے کہ تختی کی مٹی بھی لیتی آئے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چراغ پا بھی ہو جاتے ہیں آپ کے چہیتے کبھی۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب۔۔ پھر تو آپ نے بندریا کا رقص بھی دیکھا ہو گا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگڈگی بجتی کبھی سنی ہے؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی بھی اب ڑ کے نخرے نہیں اٹھاتا۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی سے میرے سلام کو آپ نے ژوبی سلام بنا دیا۔ نہیں یہ سلام روفی سلام ہے۔ الحمد للّٰه میں ٹھیک ہوں، تم سناؤ
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلام عرض کرتا ہوں
  19. محمد عبدالرؤوف

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    الله پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے
Top