نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    اکائی بمقابلہ دہائی

    ماشاء اللّٰه ، اچھا مضمون ہے۔ جزاک اللّه خیراً انسان جانتے بوجھتے جو کرتا ہے سو کرتا ہے بہت سے خطائیں غافل ہونے کی وجہ سے بھی سرزد ہو جاتی ہیں اس لیے و تواصوا بالحق اور وتواصوابالصبر سے غافل نہیں ہونا چاہیے۔ من حیث القوم اس فریضے سے روگردانی یا بھلا بیٹھنے کا جرم کرنے سے معاشرے بگڑ جاتے ہیں۔...
  2. محمد عبدالرؤوف

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    آپ نے تو بہت بڑا ٹپا مارا ہے۔ 🙂
  3. محمد عبدالرؤوف

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    روٹی کا کھسم کون ہوتا ہے؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ایسے بدتمیز کو تو تھپڑ مار کے بھگا دیں گے
  5. محمد عبدالرؤوف

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    یہاں پر ایک ڈیلیوری بوائے کسی کا آرڈر لے کر جا رہا تھا کہ اسی اثناء میں جہاں ڈیلیوری دینی تھی ان کی کال آئی کہ تم راستے میں کہیں سے میرے نمبر پر دو سو کا کریڈٹ بھیج دو۔مگر اس نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ یہ ہماری پالیسی کے خلاف ہے ہم صرف آنلائن آرڈر لیتے ہیں اس طرح سے نہیں۔ کچھ ہی دیر گزری ہو گی...
  6. محمد عبدالرؤوف

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    درست کہا آپ نے، پولیس کے ادارے سے آئے روز میسج آتے ہیں اور ڈکیتوں کے کرنٹ فیشن سے آگاہ کرتے رہتے ہیں 🙂 پھر ہمیں یاد آتا ہے موبائل بیلنس مانگنے والی صبا ان سب سے کتنی اچھی تھی ۔ اللّٰہ اسے جنت نصیب فرمائے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    مجھے تو جوتے کا اوپری حصہ کسی مسکین کی پسلیاں محسوس ہو رہی ہیں ۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    مسئلے تو شاید اس سے بھی بڑھ کر ہوں لیکن سرائیکی خواتین شوہروں کو ایک دم سے کھا کر ٹینشن فری کرنے کا نہیں سوچتیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    عاطف بھائی، ان ستم ظریفوں کی ستم ظریفی ملاحظہ فرمائیں کہ پنجابی دوستوں کو پنجابی محاوروں کی وضاحت ایک غیر پنجابی کر دے۔۔۔۔ آہ۔۔۔۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    یہ ایک پورا پیکج ہے، لینا ہے تو لو ورنہ چھوڑ دو۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف میرا تعارف (ریختہ سے کاپی پیسٹ)

    آپ نے جب اپنی شاعری عنایت کرنی ہو آپ نیچے دیئے گئے ربط پر جا کر ہر کلام کے لیے ایک الگ سے لڑی بنائیے گا۔ ربط
  12. محمد عبدالرؤوف

    تعارف میرا تعارف (ریختہ سے کاپی پیسٹ)

    حالانکہ اس میں محفل میں آپ کی شمولیت کو ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چلا ہے لیکن آپ کے تعارف پیش کرنے کے بعد باقاعدہ طور پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ خوش آمدید دائم صاحب، دعا ہے کہ آپ کی شمولیت محفل کے لیے اور محفل آپ کے لیے باعثِ فرحت اور سود مند ثابت ہو۔ دائم صاحب، اپنے کلام سے بھی ضرور...
  13. محمد عبدالرؤوف

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    الف بے پے کہنا سکھ تو ٹپے ماہیے گاؤندی ایں شہر دا نا تے لینا سِکھ
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی کہتا ہے کہ ڑ سے لفظ تو شروع نہیں ہوتا لیکن جملہ شروع ہو جاتا ہے۔ جیسے کہ آپ نے کیا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیدھا سیدھا پانچ پراٹھے کر لیتیں۔
Top