نتائج تلاش

  1. عندلیب راجہ

    زیک بھاہی یہ کسی دواہی کا نام ھے کیا؟؟

    زیک بھاہی یہ کسی دواہی کا نام ھے کیا؟؟
  2. عندلیب راجہ

    وہ تو مکمن نہین ھے۔۔۔

    وہ تو مکمن نہین ھے۔۔۔
  3. عندلیب راجہ

    جو گالی پر سزا ہوتی عجب نظارے ہو جاتے

    ہاہاہا...لیکن ایک شادی کے بعد بھی مرد حضرات دوسری کی خواہش رکھتے ہین.دوبارا کنورا ہونے کی خواہش تو کوہی.نہین کرتا...
  4. عندلیب راجہ

    پولن الرجی کا کوہی علاج۔۔کوہی ٹوٹکہ کسی کو پتہ ہو تو پلیز بتاے۔۔

    پولن الرجی کا کوہی علاج۔۔کوہی ٹوٹکہ کسی کو پتہ ہو تو پلیز بتاے۔۔
  5. عندلیب راجہ

    محفل کے جِن بھوت

    اور مجھے انسان نما جنوں سے
  6. عندلیب راجہ

    محفل کے جِن بھوت

    غلطی سے موباہل سے ہو گیا..
  7. عندلیب راجہ

    محفل کے جِن بھوت

    ویسے.مجھے جنوں سے بہت ڈر لگتا ھے.
  8. عندلیب راجہ

    محفل کے جِن بھوت

    ہاہاہا..اپ نے شاید کسی ایسے بندے کو نہین دیکھا جن پر جن عاشق ہوں.ہماری ایک قریبی رشتہ دار کا ساتھ یہی مسلہ ھے.وہ تو نہر مین چھلانگ لگا دیتی ہیں اور ان کچھ بھی نہین ہوتا.ایک دفعہ والے برتن مین انہون نے ہاتھ ڈال دیا اور ان کو کچھ بھی نہ ہوا.
  9. عندلیب راجہ

    محفل کے جِن بھوت

    باقی کا مجھے نہین پتا میرے سامنے اس نے کہا تھا کہ اس جگہ ایک جیکٹ پڑی ھے.جب انہوں نے دیکھا تو وہاں واقعی ایک جیکٹ تھی.یہ تو مین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا.باقی کا مجھے نہین پتا کہ سچ ہوتا ھے یا جھوٹ.
  10. عندلیب راجہ

    محفل کے جِن بھوت

    اور مزے کی بات ھے کہ وہ اس کے لیے بہت اچھی چھی چیزیں لے کر آتا تھا.وہ کہتا تھا کہ وہاں وہ چیز پڑی ھے اٹھا لوں.اس کے گھر والے دیکھتے تھے تو وہ وہی چیز ہوتی تھی.مجھے بھی پہلے اس پر ہقین نہین آتا تھا.لیکن جب دیکھا تو یقین آ گیا
  11. عندلیب راجہ

    محفل کے جِن بھوت

    مطلب اس کی شکل تو نہیں دیکھی.آواز سنی تھی.
  12. عندلیب راجہ

    محفل کے جِن بھوت

    اس نے بتایا تھا کہ وہ مسلمان ھے اور اس کا نام حمزہ ھے.مجھے بھی پہلی دفعہ پتا چلا تھا کہ جن بھی مسلمان ہوتے ہین اور ان کے نام بھی ہوتے ہین.
  13. عندلیب راجہ

    محفل کے جِن بھوت

    ویسے میں نے جن سے ملاقات تو نہین کی۔لیکن میرے ہوسٹل میں ایک دوست تھی اس کی بہن پر ایک مسلمان جن عاشق تھا۔اور مین نے اپنی آنکھوں سے اسے دیکھا تھا جب جن اس میں حاضر ہوتا تھا۔اور اس کے سارے گھر والے اس سےباتیں کرتے تھے۔
  14. عندلیب راجہ

    یومِ اساتذہ پر اساتذہ کے نام ۔۔۔۔۔

    بہت خوب،آج میرے سکول مین بھی بہت اچھے پروگرام ہوے۔بچوں نے بہت اچھے چارٹ اور کارڈ بناے ہوے تھے۔
  15. عندلیب راجہ

    آمین

    آمین
  16. عندلیب راجہ

    آمین اینڈ شکریہ عبید انصاری

    آمین اینڈ شکریہ عبید انصاری
  17. عندلیب راجہ

    جاسمن..اس کا لنک مجھے بھی شیر کر دے..

    جاسمن..اس کا لنک مجھے بھی شیر کر دے..
  18. عندلیب راجہ

    نہین۔۔کراچی تو ہم سے بہت دور ھے

    نہین۔۔کراچی تو ہم سے بہت دور ھے
  19. عندلیب راجہ

    مجھے سانس کا بہت مسلہ ھے۔جس کو عام زبان مین دمہ کہتے ہیں۔وہ اتنا زیادہ ہوتا ھے کہ بیتھا جاتا ھے...

    مجھے سانس کا بہت مسلہ ھے۔جس کو عام زبان مین دمہ کہتے ہیں۔وہ اتنا زیادہ ہوتا ھے کہ بیتھا جاتا ھے نہ لیٹآ جاتا ھے
Top