حد ہے بھئی کوئی اتنا اچھا کیسا لکھ سکتا ہے!
کاش کاش کاش زبان و بیان پر یہ قدرت،یہ شگفتگی،یہ چاشنی، تخیل کے پردے میں حقیقت بیانی کا فن مجھے بھی حاصل ہو جائے !
مجھے لگتا ہے ظہیر بھائی کا مقصد یہ کے کہ جنگ کی خبریں تو دیتے رہنا چاہئے تاہم جزئیات کو شیئر کرنے سے پرہیز کیا جائے کہیں ایسا نہ ہو کہ انہیں مسلسل دیکھ کر ہم بے حس ہو جائیں
الله اكبر
انا لله و انا اليه راحعون
بے حد غم انگیز خبر یے۔
ابھی سوچا چلو اردو محفل کا چکر لگا لیں۔آتے ہی یہ غمناک خبر سامنے آ گئی۔بے حد صدمہ ہوا۔خدا وارث بھائی کو جنت نصیب فرمائے اور ان کے جملہ لواحقین کو صر عطا فرمائے!!