الف عین

لائبریرین
وہ اپنی خونہ چھوڑیں گے، ہم اپنی وضع کیوں بدلیں
ہم تو درست ہی پوسٹ کرتے رہیں گے، سیدھی گنگا میں سیدھے، الٹی گنگا میں الٹے
 
عظیم

محفلین
ہماری بھی خو یہی ہے کہ ہم بھی کوشش کر کے سیدھی گنگا میں سیدھا چلتے ہیں اور الٹی گنگا میں الٹا، کبھی غلطی ہو جائے تو الگ ہے
لیکن یہ بات بھی سچ ہے کہ جتنا بھی غور کر کے مراسلہ لکھیں غلطی کا امکان رہتا ہی ہے، خاص طور پر نوٹیفیکیشن سے راست لڑی میں آنے پر، میں البتہ ایسا نہیں کرتا
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

وہ اپنی خونہ چھوڑیں گے، ہم اپنی وضع کیوں بدلیں
ہم تو درست ہی پوسٹ کرتے رہیں گے، سیدھی گنگا میں سیدھے، الٹی گنگا میں الٹے
ہمیں تو اپنی خو بدلنا پڑے گی ۔۔۔کل ان شاء اللہ سرجری ہے
cataract
سکرین کو وقت نہیں دینا ہے ۔
اُستادِ محترم سے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

ہمیں تو اپنی خو بدلنا پڑے گی ۔۔۔کل ان شاء اللہ سرجری ہے
cataract
سکرین کو وقت نہیں دینا ہے ۔
اُستادِ محترم سے دعا کی درخواست ہے ۔۔۔
ا ن شاء اللہ کوئی پریشانی نہیں ہو گی، آج کل تو 20 منٹ میں چھٹی ہو جاتی ہے، البتہ اس کے بعد احتیاط بہت ضروری ہے۔ میرا مشورہ مانیں تو ایک ماہ تک موبائل کو ہاتھ نہ لگائیں ۔ میرا یہ پیغام بھی کوئی پڑھ کر سنا دے
 
عظیم

محفلین
بزرگو ں کو اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے
پہلے تو دعا کی قبولیت کے لیے آمین، یہ مسائل تو شاید ایک عمر میں بہت سے لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں، میرے والد صاحب کے بھی دونوں آنکھوں میں موتیا تھا۔ دونوں آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے۔ اب کالا موتیا سے بچاؤ کے لیے ڈاکٹر نے ڈراپس لکھ کر دئے ہوئے ہیں
 
تو ایک ہومیو پیتھک دوا بھی انہیں استعمال کرواؤ
Cineraria
اس کے ساتھ ایک لفظ اور تھا، اب یاد نہیں آ رہا
 
Top