آپ کا یہ مراسلہ دیکھ کر بے اختیار سر پیٹنے کو جی چاہا۔
بھائی ، پہلی بات تو یہ کہ لغت اورتھیسارس کا فرق جانیے۔ لغت میں لفظ کے معنی اور دیگر متعلقہ معلومات ہوتی ہیں جبکہ قاموس یا تھیسارس میں لفظ کے صرف متبادلات ( یا ہم معنی) الفاظ درج ہوتے ہیں ۔ اردو کے کئی معتبر لغات تو موجود ہیں لیکن کوئی...